تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
ہمارے پاس اللہ کے فضل و کرم سے بہترین ڈیزائنرز موجود ہیں۔ وہی کیک ڈیزائن کر کے بنوا کے لائیں گے ان شاءاللہ۔
 

فرقان احمد

محفلین
جاسمن آپا یہ دعوت نامے بن کر آ گئے ہیں ، ذرا دیکھ لیں کوئی کمی بیشی تو نہیں رہے گئی ۔

giphy.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون

جاسمن

لائبریرین
عدنان!
بہت اچھا کارڈ ہے لیکن ایک تو ہم نے محفلین کو نہیں بلانا۔ ہم سب تو خود میزبان ہیں۔
دوسرے تھوڑا ادبی رنگ نمایاں ہو۔
 
Top