تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
Screenshot_2018-07-13_Pinterest_3.png


لان میں یہ انتظام بھی کیا ہے۔
 
عدنان!
بہت اچھا کارڈ ہے لیکن ایک تو ہم نے محفلین کو نہیں بلانا۔ ہم سب تو خود میزبان ہیں۔
دوسرے تھوڑا ادبی رنگ نمایاں ہو۔
آپا جی یہ رنگ برنگی کارڈ ان محفلین کو پوسٹ کریں گے جو اس لڑی میں نہ آسکے ۔
giphy.gif
 
آخری تدوین:
Top