arifkarim
معطل
پھر بھی پی ایچ ڈی اور ماسٹر کی ڈگریوں کے درمیان کچھ عرصہ کا فاصلہ ہونا چاہئے۔ ہمارے پاکستان میں تو ایسی حیرت انگیز مثالیں موجود ہیں کہ 5 سال لگا کر ایم اے کیا اور 3 ہفتوں میں پی ایچ ڈی۔چاچو، ہم نے اپنا ارادہ تھیسس کے اکنالجمنٹس میں بھی لکھا ہے، تھیسس کی تشہیر والے بلاگ پوسٹ میں اور اور اب یہاں بھی بتا دیں کہ ہم پی ایچ ڈی پروگرام میں پہلے سے ہی مندرج ہیں بلکہ اس کا کورس ورک بھی مکمل ہو چکا ہے۔ ماسٹرس کی تھیسس بوجوہ مؤخر ہو رہی تھی لیکن اس دوران پی ایچ ڈی کی پیش رفت جاری تھی۔
خیر بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ اپنے علم کو مزید اردو ویب دنیا میں صرف کریں گے۔