مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی، اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
اللہ کرے میرے لیے بھی کوئی سبیل نکل آئے اور ماسٹرز کر ہی لوں۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ڈھیروووووووووں مبارکباد-------:) :) :)
اللہ آپ پر یونہی خوشیوں کی بارش برساتا رہے :) اور آپ زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح کامیابیاں سمیٹتے رہیں --آمین :) :) :)
45474_370492703083196_2146080809_n.jpg

543939_370493313083135_129371224_n.jpg



1174775_370492733083193_1363792769_n.jpg


:) :) :)
 
تمام احباب کے لیے فرداً فرداً دعائے خیر۔۔۔ :) :) :)
اللہ آپ احباب کے الفاظ کو شرمندہ قبولیت فرمائیں۔۔۔ اور جزائے عظیم سے نوازیں۔۔۔ آمین! :) :) :)
 
بہت مبارک ہو بیٹا، اب کیا ارادہ ہے؟
چاچو، ہم نے اپنا ارادہ تھیسس کے اکنالجمنٹس میں بھی لکھا ہے، تھیسس کی تشہیر والے بلاگ پوسٹ میں اور اور اب یہاں بھی بتا دیں کہ ہم پی ایچ ڈی پروگرام میں پہلے سے ہی مندرج ہیں بلکہ اس کا کورس ورک بھی مکمل ہو چکا ہے۔ ماسٹرس کی تھیسس بوجوہ مؤخر ہو رہی تھی لیکن اس دوران پی ایچ ڈی کی پیش رفت جاری تھی۔ :) :) :)
 
بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی، اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
اللہ کرے میرے لیے بھی کوئی سبیل نکل آئے اور ماسٹرز کر ہی لوں۔
آمین!
اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ ہمارے لائق کوئی خدمت ہو گی تو بلا تکلف حکم کیجیے گا۔ :) :) :)
 
آمین!
اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ ہمارے لائق کوئی خدمت ہو گی تو بلا تکلف حکم کیجیے گا۔ :) :) :)
آمین۔
بس کنسسٹریشن نہیں ہو پارہی اور فیصلہ نہیں ہو پا رہا، گوناگوں مصروفیت دیکھتا ہوں اور اپنا حال تو سوچتا ہوں بس بہت ہو گیا، اور اپنے حالات دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں آگے بڑھوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ ! بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔

اللہ بہت بہت مبارک کرے سعود بھائی۔۔۔! اور ایسی ڈھیروں کامیابیاں آپ کے مقدر میں لکھ دے۔
 
Top