ابتدائی عربی سیکھنی کی اک بہترین ویب سائٹ

literature

محفلین
السلام و علیکم

ابتدائی عربی سیکھنے کے لئے مجھے ابھی تک اس سے اچھی کوئی ویب سائٹ نہی ملے۔

یہ ویب سائٹ میں آپ لوگوں سے شیئر کر رہاہوں۔
اگر یہ پہلے پوسٹ ہو گئی ہے تو میری طرف سے معزرت۔ اگر نہیں تو مرے کام کو سراہیں ضرور۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شئیر کرنے کا شکریہ لٹریچر، اگرچہ کافی بنیادی نوعیت کے اسباق ہیں۔
ریڈیو قاہرہ سے کسی زمانے میں عربی کے اسباق نشر ہوتے تھے اور وہ کتابیں بھی مہیا کرتے تھے۔ میرے پاس کتابوں کا یہ سیٹ موجود ہے۔ کبھی وقت ملا تو انہیں سکین کرکے یہاں پیش کرنے کی کوشش کروں گا
 
گرائیں

محفلین
میرے پاس سعودی حکومت کی طرف سے شائع شدہ عربی سیکھنے کی کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ یہاں تو شیئر نہیں کر سکتا، مگر جہاں سے اُتاری تھی، وہ روابط ہیں میرے پاس۔
کیا ریپڈ شیئر کے روابط محفل میں دیئے جا سکتے ہیں؟
 
جی ہاں

آپ لنک شیئر کریں اور میں اپنے ریپڈ شیئر کے اگاونٹ سے ڈاونلوڈ کرلوں گا
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرے پاس سعودی حکومت کی طرف سے شائع شدہ عربی سیکھنے کی کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ یہاں تو شیئر نہیں کر سکتا، مگر جہاں سے اُتاری تھی، وہ روابط ہیں میرے پاس۔
کیا ریپڈ شیئر کے روابط محفل میں دیئے جا سکتے ہیں؟

منیر، یہاں سیریل اور کریک کے روابط پوسٹ کرنے پر پابندی ہے، لیکن آپ یہ کتاب ضرور شئیر کریں۔
 
برادرم منیر صاحب۔

اگر مواد پبلک ڈومین میں مہیا کرایا گیا ہے اور اس کے تقسیم پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے تو اس کو شئیر کیا جا سکتا ہے۔ در اصل محفل کے قوانین ریپڈ شئیر کے مخالف نہیں بلکہ مواد پر لاگو ہوتے ہیں۔

والسلام۔
 
مدرس

محفلین
میری پاس بھی بڑی عمدہ cd ہیں تین عدد جو عرب سے لائیں گئی ہیں
کا پی رائٹ ہیں اگر کو ئی ساتھی لینا چاہے گا تو میں کا پی کرکے فری ہدیہ کرنے کو تیار ہوں‌
 
طارق راحیل

محفلین
لیجئے اب یہاں سے آپ اردو میں عربی گرامر کی ویڈیوز مفت ڈاؤنلوڈ اوردیکھ سکتے ہیں۔
ان ویڈیوز سے عربی سیکھنے میں بہت آسانی ہوگی، ان شاء اللہ،لنک ہے:
معروف مختلف علماؤں سے مفت میں عربی سیکھئے وہ بھی اردو زبان میں
اس کے علاوہ اور کیا کچھ ہے یہ آپ خود دیکھیں
اسلامی ویڈیوز کی دنیا میں انقلاب
 
زیک

مسافر

سپیم
 
ما شاء اللہ
 
Top