آپ کے علاقوں کے کھانے

فہیم

لائبریرین
میرے خیال سے بہت سے ممالک کے زاتی پکوان نہیں جیسے کینیڈا فن لینڈ ۔۔۔۔۔۔
فن لینڈ کے تو ایسے ایسے کھانے ہیں عزیز بھائی کہ سن کر ہی بندہ اچھل پڑے
کیوں قیصرانی بھائی وہ کیا تھا جو انٹریوں میں قیمہ بھر کے پکتا ہے
اور دوسرا وہ جس میں خون ڈالا جاتا ہے:eyerolling::eyerolling:
 
قیصرانی

حلال کھانے نہ ہوں تو عزیزامین ان کا نام بھی نہیں سننا چاہتے :)
ویسے مندرجہ بالا دھاگے پر وہ پوسٹ کر چکے تھے :)
 
نایاب

لائبریرین
آج کل جس علاقے میں زندگی گزر رہی ہے ۔ وہاں کا مشہور ترین کھانا " کبسہ " ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑکے والے چاول اور گیس تنور پر سینکی مرغی "شوایہ"
،، دوسرے نمبر پر " فحم " یعنی تڑکے والے چاول اور کوئلوں پر بھنی مرغی
" مندی " اور " مضغوط" تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں ۔
مندی میں تڑکے والے چاول اور ان چاولوں کی بھاپ میں گلی مرغی
مضغوط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرغی یا گوشت کے ساتھ پکے چاول " پلاؤ " جیسے ۔۔۔۔
 
x boy

محفلین
کٹاکٹ کپورا حلال ہے؟

پتا نہیں حلال ہے یا نہیں میں نے تو پکتے دیکھا ہے سات سروں میں، ،، کٹاکٹ، کٹ کٹ کٹ، کٹاکٹ، جیسے مٹکا بجارہے ہوں۔
ویسے بھی کراچی میں ہر جگہہ کھانا کھانا مناسب نہیں، ایک تو کیا کھلارہے ہیں اسکا پتانہیں
دوسرا، کسی کو ٹارگٹ کلین کرنے والے گولیوں کا برسٹ ادھر ادھر ہلادیں تو عوام کو بھی نقصان ہوسکتا ہے
 
عزیزامین

یہ حلال ہے
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
قیصرانی جی غیر متفق کی وجہ؟
تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے !!
صاحب! میں نے تو ریٹنگ دی ہی نہیں کیوں کہ اس جملہ کی وجہ سے میری مطلوبہ ریٹنگ موجود ہی نہ ہے۔ (یا حیرت! کی ریٹنگ)
اور صاحب! گجرات اُس پار کا ہو یا اِس پار کا دونوں ہی کی فضا علاقائی پکوانوں کی بھینی بھینی خوشبو سے معطر ہے۔ یہ رائے آپ نے کس بنا پر دی، آپ اپنے ہی شہر کو نہیں پہچانتے محترم، اور کینیڈا !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار کیا کہوں آپ کو میں اب !! ( محوِ حیرت ، مجسمِ حیرت ، یعنی حیرت ہی حیرت !!! )
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے !!
صاحب! میں نے تو ریٹنگ دی ہی نہیں کیوں کہ اس جملہ کی وجہ سے میری مطلوبہ ریٹنگ موجود ہی نہ ہے۔ (یا حیرت! کی ریٹنگ)
اور صاحب! گجرات اُس پار کا ہو یا اِس پار کا دونوں ہی کی فضا علاقائی پکوانوں کی بھینی بھینی خوشبو سے معطر ہے۔ یہ رائے آپ نے کس بنا پر دی، آپ اپنے ہی شہر کو نہیں پہچانتے محترم۔ اور کینیڈا !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار کیا کہوں آپ کو میں اب !! ( محوِ حیرت ، مجسمِ حیرت ، یعنی حیرت ہی حیرت !!! )
توآپ ہی میرے علم میں اضافہ کر دیں ڈشیز بتا کر شکریہ
 
Top