آپ کے علاقوں کے کھانے

یہ یہاں عام ہے
آج افطار کے مینو میں دو عدد1100 گرام دجاج میکینیکی جو گھر کے اون میں تیار ہوگی جو نمازفجر سے پہلے سے ہی مصالحے سے لیس کردیا گیا جس کو چھ بجے اون میں ڈالا جائیگے گا۔ اس کے ساتھ بیکٹ پیٹاٹو اینڈ اونین ہوگا، جس کو پلاؤ یا نان سے نوش فرماسکتے ہیں
نوش نہیں تناول فرمائے گا :)
 
Top