آپ کے شہر کے پکوان

سید عمران نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 1, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نہیں مجھے نہیں معلوم۔
     
    • غمناک غمناک × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    لڑی کے ممبران دوبارہ پکوانوں کی گفتگو پر تشریف لے آئیں۔ جزاک اللّٰہ!!
    ہاں تو اے خان حلوا کھلانے کب آرہے ہو؟
    لیکن حلوا، حلوا ہو سوجی کا ملبہ نہ ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    پکوانوں پر بھی گفتگو ہی کروانا بھائی کبھی کھلانا مت!!!
    :(:(:(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں مذاق برطرف۔۔۔
    بقول اے خان حلوہ، پوری، قیمہ، چنے اور مغز نہاری ۔۔۔
    جو ہم نے ملک ہوٹل (بہادر آباد نزد عالمگیر ٹرسٹ ) میں کھائی نہایت مزے دار پائی!!!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 20, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا اس دوران کسی نے باہر سے کچھ نہیں کھایا؟؟؟
    حیرت ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    آج کل ہمارے یہاں بنوں بیف پلاؤ کافی مشہور ہورہا ہے۔کافی عرصہ قبل کراچی کمپنی کے ایریا میں شدید بھوک کا شکار ہوئے تو ٹرائی کیا تھا تب بارش بھی کافی تیز تھی اور بھوک بھی اور پلاؤ گرما گرم تو کھا ہی لیا۔ مگر اب یہاں اپنے علاقے میں جگہ جگہ دیکھ رہا ہوں تو کھانے کی ہمت نہیں ہورہی کہ اب کہاں پہلے سی صحت۔
    ذکر اس لیے کردیا کہ بنوں جہاں سے یہ چلا ہے، وہاں تو لوگ سخت کام کاج کے عادی ہیں۔ان کے لیے تو شاید مسئلہ نہ ہو مگر میں حیران ہوں ہماری یہاں تو کھاؤ پیو اور سو جاؤ کی پالیسی ہے تو ایسے میں اس ڈش کو ہضم کر لینا کیسے ممکن ہے؟
    ویسے میں تو اسے بھاری بھرکم سمجھ کر ڈر رہا ہوں مگر کوئی اور جو ریسپی سے واقف ہو بہتر بتا سکے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    پلاؤ میں تو مرچ مسالے بھی نہیں ہوتے پھر بھاری بھرکم کیسے ہوگئی؟؟؟
     
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    پلاؤ تو ہمارے ہاں ملتا ہے. ہائے ہائے کیا ذائقہ ہوتا ہے.
    تصویر بھی مل گئی.
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب کوئی مہمان نواز ہوتا تو اس سے فرمائش بھی کرتے۔۔۔
    ویسے یہ کابلی پلاؤ ہے۔۔۔
    ہمارے افغانی دوست اکثر کھلاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    جی کابلی پلاؤ ہے. میری مہمان پر کیا شک ہے کبھی آؤ بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹھیک ہے آتے ہیں کبھی!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ضرور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    آپ کراچی تشریف لے آئیں۔ یہ پلاؤ کھلانا ہمارے ذمہ رہا۔ ان شاء اللہ :)
    الآصف اسکوائر (سہراب گوٹھ) اس کا مرکز ہے، مگر شاید یہ پشاور کے کابلی پلاؤ جتنا لذیذ نہ ہو۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    کولیسٹرول وغیرہ کے حساب سے۔
    پڑوس میں جاننے والے بھی ہفتہ دس دن تک شروع کررہے ہیں تو ان سے ریسپی لوں گا۔ کابلی یا افغانی پلاؤ کی نسبت یہ اس لیے الگ ہے کہ شاید "نلیوں" میں بنتا ہے تو یقیناً "چربی" کا دخل زیادہ ہوگا۔ چاولوں سے دگنا گوشت شامل کرتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    چلیں پھر ہم بھی امید رکھ لیں کہ کابلی پلاؤ کے بعد کٹوہ کھانے عبداللہ بھائی کے پڑوس میں بھی حاضری لگے گی۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ جیسے دوچار قدر دان اور مل جائیں تو سمجھو اپنا ایک ماہ کا کوٹہ تو پورا ہوگیا۔۔۔
    تیاریاں پکڑ لو بھیا اور بھائی!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی کولیسٹرول کے لیے تو نہایت مفید ثابت ہوگا!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    کٹوہ کھانے کی یا بنوں بیف پلاؤ کھانے کی :D
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ دونوں تو ہیں ہی مگر ۔۔۔
    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔
    محفلین ان شہروں کے پاس اور بھی ہیں۔۔۔
    لہٰذا پیوستہ رہ محفلین سے، امید طعام رکھ!!!
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    زیادہ امیدیں باندھنا بھی اچھا نہیں ہوتا، بھیا کی صحبت کا مارا کوئی محفلین ایسا مل گیا جو چائے کی پیالی پلاکر یہ کہتے ہوئے ٹرخادے کہ:
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
    بنتے ہیں تیرے چار سو فی الحال چار رکھ
    تو کرایہ فری میں (میرا مطلب ہے چائے میں) گلے پڑجائے گا۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر