آپ کے شہر کے پکوان

سید عمران نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 1, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کا یہ رونگٹے کھڑے کردینے والا مراسلہ پڑھ کر ہمارا انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ بطور مہمان ہمارے دورۂ شمال سے واپسی تک عدنان بھائی کو محفل سے معطل رکھیں۔۔۔
    تاکہ فراخ دل و فیاض محفلین پر بھیا کی کنجوسی کا ذرّہ برابر بھی اثر نہ پڑسکے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں کیوں معطل کر رہے ہیں ،
    دورہ شمال پر آپ جارہے ہیں ہم نہیں ،
    لہذا ہماری منتظمین سے پر زور دردمندانہ اپیل ہے کہ دورہ شمال بھیا کی آئی ڈی معطل کر دی جائے ۔
    شکریہ
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 23, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    بھائی آپ سے ہمارا پر زور مطالبہ ہے کہ اپنا انتظامیہ سے کیا جانے والا پرزور مطالبہ واپس لیں ورنہ محفل سے چھٹی کا مطلب ہے کہ عدنان بھائی کو کھلی چھٹی دے دی جائے کہ ہمارے ساتھ شمال کے سفر میں ساتھ ہوکر پورے کرہ شمالی میں کنجوسی پھیلاتے پھریں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    بھائی معطل نہیں کر رہے، معطلی کا پرزور مطالبہ کر رہے ہیں۔ :D
    ویسے بھائی کا معطلی سے زیادہ زور پر زور ہے۔ جس طرح آپ کا درد مندانہ پر زور ہے۔:D
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 23, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    انتظامیہ کی جانب سے مندرجہ بالا سرخ نقائص کی بنا پر آپ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے!!!
    :p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    کاش ہمیں یہ اختیار حاصل ہوتا!!!
    :sigh::sigh::sigh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا یہ سب قدرت کے کام ہیں ،
    گنجے کو ناخن نہیں دئیے ،
    اور گدھے کو سینگ ۔
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    تو آپ کو ایڈمن بنادیتے۔ :D
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    تصحیح کے بعد بھی یہ رزلٹ ہے!!!
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    صرف بھیا کو معطل کرنے کے لیے اتنے زیادہ اختیارات دینا گویا چڑیا کو توپ سے مارنا ہے!!!
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بس اب باقی کی کمی بیشی آپ خود دور کر لیں ۔
    :cool::cool::cool:
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اپنی اپنی پیشیاں خود بھگتیں!!!
     
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی آپ کے خیال میں منتظمین مندرجہ بالا صفات سے متصف ہیں۔۔۔
    بھیا اب تو آپ پکے پکے گئے!!!
    :heehee::heehee::heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مشابہت کا ادارہ ذمہ دار نہیں ۔
    :p:LOL::p
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو اب آپ ہی ہیں۔۔۔
    بھیا ابھی سے اپنی خیر منانا شروع کردیں!!!
    :dancing::dancing::dancing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    بھیا کو کنجوسی منانے سے تو فرصت ملے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خبرادر ! معصوم لوگوں کو اس قدر خوف زدہ کرنا سخت منع ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسی لیے تو آپ کو خوفزدہ کررہے ہیں!!!
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں پکوان بتانے ہیں یا "پکانا" ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر