آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
یہ سب کھسے پٹے ہیں باجو

جانتی ہوں عبداللہ کہ پرانے ہیں مگر اکثر میرا موُڈ ایسے ہی گھسے پٹوں کو سننے کو ہوتا ہے ناں ۔ ۔
میں جو اسوقت سنُ رہی ہوتی ہوں یہاں لگاتی ہوں بعد میں سی۔ ڈی پے سب ایک ساتھ سیو کرلیتی ہوں ، کچن کے کام میں تب تک نہیں کرپاتی جب تک میوزک نا سنوں ساتھ ساتھ ، ،
یہ کچن کے لئے گانے ہوتے ہیں میرے

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
Top