آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
یہ کس فلم کا گانا ہے :confused: پہلے تو نہیں سناُ میں نے ۔۔ :chatterbox:
نئی فلم آئی ہے کیا ۔۔ کون کون کاسٹ ہے ۔۔
 
Top