شکریہ آپی ۔ویسے آپی اب میں بھی یہاں گانے سنایا کرونگا آپ کو آپ دیکھے گی میری چوائس بہت اچھی ہے ، پنجابی گانے پرانے والے نور جہاں کے رفیع کے اور اس علاوہ غزل یہ وہ ۔ بہت کچھ
بلکل
مجھے بہت شوق ہے گانے سننےُ کا ، آپ شروع ہوجاؤ میں
کیا کہتے ہیں 
ہمتن گوشہ ہوں کہ ہمتن گوشی ہوں

نائس ہے ۔۔ اب اگلا لاؤ 


