آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
یہ جو چلمن ہے ۔ ۔ ۔۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=2I1cs6m8hcc&feature=related"]YouTube- Ye jo Chilman hai Dushman hai Hamari -M.Rafi[/ame]


(ٹوائلٹ جا نہیں سکتی کام ہورہا ہے تو گانے ہی سن لوں
:headphone:
 

تیشہ

محفلین
یہ دل اور انُکی نگاہوں کے سائے ۔ ۔
مجھے گھیر لیتے ہیں بانہوں کے سائے ۔ ،



Dancing_Doll.gif


:headphone:
 

فرذوق احمد

محفلین

پلیز کوئی بات بھی کیا کریں ساتھ اتنے اتنے اچھے گانے یہاں‌ پر موجود ہیں ۔لیکن ہر بندہ آٹا ہے وہ اپنا گاتا دیتا ہے اور چپ کرکے چلا جاتا ہے۔ پلیز کوئی بات کیا کریں‌اوکے


اور یہ گانا سُنجے دل والے بوہے بہت ہی پیارا گانا ہے ۔ کمال سونگ ہے
میں‌یہ گانا سُن کے مدہوش ہو جاتا ہوں۔

سنگر:‌میڈ‌م نور جہاں
فلم: مرزا جٹ
 

فرذوق احمد

محفلین

محمد رفیع کی کیا بات ہے ،، کیا خوب گانا گایا ہے ، اے مصور میرے محبوب کی تصویر بنا ۔ اور کیا خوبصورے الفاط ہیں جس کے بھی ہیں ۔۔ ضرور سنیں۔
 

تیشہ

محفلین

پلیز کوئی بات بھی کیا کریں ساتھ اتنے اتنے اچھے گانے یہاں‌ پر موجود ہیں ۔لیکن ہر بندہ آٹا ہے وہ اپنا گاتا دیتا ہے اور چپ کرکے چلا جاتا ہے۔ پلیز کوئی بات کیا کریں‌اوکے


اور یہ گانا سُنجے دل والے بوہے بہت ہی پیارا گانا ہے ۔ کمال سونگ ہے
میں‌یہ گانا سُن کے مدہوش ہو جاتا ہوں۔

سنگر:‌میڈ‌م نور جہاں
فلم: مرزا جٹ


یہاں بات کرنے کوئی نہیں آتا یہ تھریڈ میں نے اپنی پسند کے لئے وقف کررکھا ہے مگر کوئی بھی آ جا سکتا ہے نو پرابلم ۔۔۔

:happy:
 

فرذوق احمد

محفلین
کرسکتے ہو ناں آپ تو بہت پراُنے ہو چھوٹے بھیا ۔۔ :happy: ضرور کرو ۔۔ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے :battingeyelashes:

شکریہ آپی ۔ویسے آپی اب میں بھی یہاں گانے سنایا کرونگا آپ کو آپ دیکھے گی میری چوائس بہت اچھی ہے ، پنجابی گانے پرانے والے نور جہاں کے رفیع کے اور اس علاوہ غزل یہ وہ ۔ بہت کچھ
 
Top