آپ کی رائے

فہد مقصود

محفلین
الحمد للہ ایسی بات نہیں ہے۔
باتوں باتوں میں سب نے اپنے اپنے طور سے ڈرانے کی بھرپور کوشش کر لی ہے۔ اور ہمیں بھی معلوم ہے کہ سب مذاق میں کہتے ہیں۔ یہ تصاویر اتفاقاً بنی تھیں جو ہم نے دیکھی بھی دو دن بعد تھیں۔ پھر بعد میں پرانی تصویروں سے بھی اسی جگہ کی دوسرے کیمرہ سے بنائی ہوئی تصویر نکلی تو اس میں بھی وہی سبز رنگ تھا۔ یوں لڑی 28 صفحات تک پہنچ گئی۔

یقیناً آپ ایسا نہیں سوچ رہی ہوں گی۔ ہم نے عمومی طور پر اپنے قومی مزاج اور رجحان کا تذکرہ کیا ہے۔
جہاں تک دوسرے کیمرہ سے تصویر لینے کا تعلق ہے تو روشنی کا لینز میں داخل ہونے کے زاویے کا اس میں بہت دخل ہے ۔ مذکورہ مظہر روشنی کے ماخذ کا ایک خاص سمت میں موجود ہونے کی بنا پر وقوع پزیر ہوتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

جی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔
ویسے ہم کسی اور ٹائم کسی اور زاویے سے بھی تصویریں لیں گے۔ بس کیمرے کا فنکشن اور روشنی کے لینز میں داخل ہونے کا زاویہ چیک کرنے کے لئے۔ بنا ڈرے۔ :lol:
 
جی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔
ویسے ہم کسی اور ٹائم کسی اور زاویے سے بھی تصویریں لیں گے۔ بس کیمرے کا فنکشن اور روشنی کے لینز میں داخل ہونے کا زاویہ چیک کرنے کے لئے۔ بنا ڈرے۔ :lol:
بس اور تصویریں نہ لیں پہلے ہی معمہ حل نہیں ہورہا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
آستین جھاڑ کے دیکھ لیتے۔ کیا پتہ کہیں چھپا نہ ہو۔
لیکن سانپ پالنے کا کیا فائدہ۔ وہ زہریلا تو ہو گا نہیں۔
نہیں بھئی زہریلے کا کیا کرنا ہے۔
نان وینمس لون گا اگر لیا بھی تو ،

آستین والے تو فقط آپ کو ڈستے ہیں ، چوہون کی حاجت نہیں ہوتی انہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بھئی زہریلے کا کیا کرنا ہے۔
نان وینمس لون گا اگر لیا بھی تو ،

آستین والے تو فقط آپ کو ڈستے ہیں ، چوہون کی حاجت نہیں ہوتی انہیں ۔
زہریلا نہیں ہو گا تو چوہوں کو ڈسے گا کیسے؟
یا سالم ہی نگل جائے گا؟
 
Top