آپ کی رائے

سید عاطف علی

لائبریرین
جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔
ارے بٹیا ! ۔ جیسے سعودی چوہے مین پکڑتا ہوں وہ عام بلی کو ہراساں کرنے کے لیے بھی کافی ہوتے ہیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔
میں نے ان کے لیے ایک سانپ پالنے کا سوچنا شروع کیا ہے ۔ شاید کہیں مل جائے ۔
 

فہد مقصود

محفلین
یہ مراسلہ صرف فہد بھائی کے لئے ہے۔ کوئی اور ہر گز ہر گز نہ پڑھے ورنہ پھر مت کہئیے گا کہ پہلےکیوں نہیں بتایا تھا۔
آسان لفظوں میں یہ نا کہ ہمیں کسی قسم کی توہم پرستی میں نہیں پڑنا۔ آپ حیران نہیں ہوں بھائی اور بدلے میں ہم شرمندہ نہیں ہوتے۔ پہلے بھی بتایا تھا کہ مذاق مذاق میں سبھی ہوا دے رہے اور بات بڑھتی جا رہی۔ گارڈن میں تو ہم اپنی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے نہیں جا رہے۔ ڈرتے ہوتے تو کیا یہاں رہتے؟

اچھی بات ہے۔ پر ہم نے وضاحت کرنا اس لئے مناسب جانا کہ ہمارے کچھ ہم وطن غیر سنجیدہ باتوں کو سنجیدہ بنا کر اپنے اوپر طاری کر لیتے ہیں۔ غور کیجئے مغرب میں بہت بڑی تعداد میں لوگ مفت سائنسی ویڈِوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں، جبکہ ہمارے ہم وطن جنات بھوت پریت چڑیلوں وغیرہ پر ویڈیوز زیادہ بنانا پسند کرتے ہیں۔ ہماری زندگی کی ترجیحات دیگر اقوام سے قدرے مختلف ہیں۔ ہمارے کلچر میں غیر حقیقی باتوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔
 
Top