آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

نبیل نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 5, 2016

ٹیگ:
  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کوئی بات نہیں جن کا خط بد ہے ان کیلیے بھی ایک پراجیکٹ ہے میرے پاس
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ضرور بتائیے۔
    اگر بد خط سے خوش خط بنانے کا ارادہ ہے تو ابھی سے معذرت، کہ اساتذہ نمبر کاٹ کر بھی درست نہ کروا سکے۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 5, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اچھا آئیڈیا ہے میں اپنا پیش کروں گا جلد ہی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    کچھ اس طرح کا خیال میرے ذہن میں کئ بار آیا، آج بھی اسی بارے میں سوچ رہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے یہ سلسلہ شروع کر دیا۔ یہ کچھ دن پہلے کی نب کٹے ہوئے فونٹن پین کی میری لکھائی ہے۔ [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گذشتہ پندرہ بیس سالوں میں بمشکل تمام پندرہ صفحات بھی ہاتھ سے نہیں لکھے۔ اب تو پین یا پینسل سے ایک دو جملے لکھنے پر بھی ہاتھ درد کرنے لگتا ہے۔ اس پر خوش خطی جیسی شے تو کب کی عنقا ہو گئی۔
    لیکن میں یہ کھیل شروع ہونے پر اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,266
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نبیل صاحب آ پ کے ذہن میں بہت ہی زبردست آئیڈیا گردش کر رہا تھا ۔۔۔۔۔تجویز یہ ہے کہ لکھنے والا اس میں دو تین یا زیادہ انداز سے لکھے ۔اور ہر انداز کی خصوصیت کی طرف اشارہ کردے ۔ مثلاہاتھ کی عام روانی سے لکھا گیا ۔ ہاتھ کو روک کر اور احتیاط سے لکھا گیا ۔ اسی طرح پینسل سے لکھا گیا بلٹ پوائنٹ مارکر چزل ٹپ مارکر قلم لکوئڈ انک فاؤنٹین بال پوائنٹ لکوئڈ پوائیٹر وغیرہوغیرہ ۔
    ویسے میرا اندازہ ہے کہ آپ کا رواں خط آپ کی شخصیت کے کچھ پہلؤوں کا عکاس بھی ہوتا ہے ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  7. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ایک اور[​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    مزید۔۔۔۔
    [​IMG]
    بس۔۔۔۔۔ باقی کل:)
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی بالکل، ارادہ تو یہی ہے کہ باریک نوک اور موٹے قلم کے ساتھ لکھائی کے نمونے علیحدہ پیش کرنے کو کہا جائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    برادرم ناظم رضا مصباحی ، آپ نے تو ابھی سے میلہ لوٹ لیا ہے۔ :)
    کچھ انتظار کر لیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جناب یہ تو بہت خطرناک بات ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    نبیل بھائی، یہ باریک اور موٹے قلموں سے لکھنے کا کام تو صرف وہی احباب کر سکتے ہیں جو آج بھی خوش خطی کی مشق کرتے ہیں۔ مجھ جیسے شخص کو تو بلا مبالغہ گھر میں ایک عام سا پین بھی کہیں سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر ہی نکالنا پڑے گا یا کسی سٹور سے جا کر خریدنا پڑے گا کیونکہ کبھی ضرورت ہی نہیں پڑتی تو موجود بھی نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پہلے مرحلے پر سادہ اردو تحریر ہونی چاہیے
     
    • متفق متفق × 3
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,345
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بیٹی سے پنسل ادھار لے سکتا ہوں۔ ایک آدھ بال پوائنٹ بھی گھر سے نکل آئے گا۔ موٹے قلم کے لئے کیا شارپی لینا پڑے گا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شارپی پن کا آپ کی پوسٹ سے ہی معلوم ہوا ہے۔ :) ایمیزون پر calligraphy pen کے نام سے بھی آئٹم دستیاب ہیں، اگرچہ میرے خیال میں خوش خطی کے لیے کوئی اتنا تردد نہیں کرے گا۔ :) آپ اگر پنسل سے ہی کچھ لکھ کر دکھا دیں تو یہ بھی ہمارے لیے بہت ہوگا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    arifkarim ان سے جمیل کشیدہ کی کشتیاں لکھوائیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نبیل بھائی، آپ گیم شروع کریں ۔ امید ہے کہ ناظم صاحب کی طرح اور بھی چھپے رستم نکلیں گے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,266
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خطر ناک محض اس صورت میں ہو سکتی ہے جب آپ خود خطرناک ہوں ۔ اور اگر نہیں تو پھر کیا فکر ؟ :) کیا دال میں کچھ کالا ہے ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میرا پراجیکٹ کچھ ایسا ہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    خوبصورت تجویز ہے ۔۔۔۔۔ آپ نے انگریزی میں ہینڈ رائٹنگ اور اردو میں خوش خطی لکھا ہے ۔۔۔ میرے خیال میں ہینڈ رائٹنگ کا اردو متبادل دستخط ہونا چاہیئے اور دست خط سے مراد کسی کا وہ انداز تحریر لیا جائے گا جو کہ وہ عام طور پر روانی میں کوئی متن لکھنے کے لیے اپناتا ہے اس کے بر عکس خوش خطی باقاعدہ قلم سے قواعد و ضوابط کے مطابق مشق خط کے ذریعہ ظاہر ہوتی ہے
    میری تجویز ہے کہ دونوں طرح سے یعنی اراکین کے دست خط بھی حاصل کیے جائیں اور مشق قلم بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر