میری آیڈیل شخصیت چکوال کے باحوصلہ خوش اخلاق ارادہ سینٹر کے پریزیڈینٹ پروفیسر اظہار حُسین اعوان ھیں
میری آئیڈیل شخصیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، وجہ لکھنے کی ضرورت نہیں!
میری آئڈیل شخصیت۔۔۔ میرے ابو
'وجوہات'
ٹھہرے ہوئے، ٹھنڈے اور متحمل مزاج کے حامل۔۔۔۔۔۔ ظریفانہ طبیعیت۔۔۔ دوستانہ رویہ۔۔۔ جنون کی حد تک مطالعہ کا شوق۔۔۔ شعر و سخن کا اعلٰی ذوق۔۔۔ بہت ہی اچھے مصنف اور بہتریں مقرر۔۔۔۔ جتنا اچھا لکھتے ہیں اس سے کہیں زیادہ خوبصورت بولتے ہیں۔۔ شخصیت میں بلا کا اعتماد۔۔۔۔ ہر وقت ہر ایک کے مسائل حل کرنے کو تیار۔۔۔۔ ہر طرح کے لوگوں سے بے تکلف۔۔۔ چھوٹے سے چھوٹا بچہ بلا جھجک ان کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے۔۔۔ بہت ہی پرُ خلوص، ملنسار اور حد سے زیادہ خیال رکھنے والے۔۔۔ ذہین۔۔ محنتی۔۔ سیلف میڈ۔۔
میرا خیال ہے کافی ہے۔۔۔۔
اتنی خوبیاں............................
لگتا ہے ابو کی "سایڈ" لی ہے آپ نے................اب تو میرا بھی جی مچلنے لگاہے.............کہ.........................
میں شخصیت پرستی کا قائل ہوں مگر پھر بھی کوئی نہیں۔۔
ہاں ۔۔۔۔ منور علی خان، الف عین، جیہ سے عقیدت رکھتا ہوں۔
(منور علی خان( میرے ایک ہندوستانی دوست) بڑی نابغہ روزگار ہستی ہیں )
کیا آپ نے مراسلہ 11 نہیں پڑھا