آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

زیک بھائی ماشاءاللہ سے جیسے ہی طائرانہ نگاہ ڈا لی غشی کے دورے پڑنے لگے۔
میں تو "ڈاؤنشی کوڈ "پڑھ کر لڑھکڑاتا پرتا تھا۔ کبھی ایدھر ٹکر مارتا تو کبھی ادھر۔
اگر اس فہرست میں سے میں نے کتابیں پڑھنا شروع کر دیں فئیر تے بقول شخصے
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
بہرکیف کانٹ چھانٹ کر چار پانچ ناول نکالیں ہیں
1)The Fall of the Roman Empire: A New History of Rome and the Barbarians
2)Count of Monte Cristo
by Alexandre Dumas, Robin Buss (Translator)
3) naked sun
4) Pakistan, Hard country
5 A Time to kill by Jhon Grisham
6) The Reformation
by Diarmaid MacCulloch
اب معلوم نہیں کس ترتیب سے شروع کرونگا لیکن جان گریشم صاب سے بسم اللہ کا ارادہ ۔۔
 
زیک

مسافر

ان میں سے آدھے تو نان فکشن ہیں۔
 
ان میں سے آدھے تو نان فکشن ہیں۔
A Time to kill by Jhon Grisham
جان گریشم صاحب کا تعارف تو تھا ہی پڑھنے کا ارادہ بھی تھا۔
Count of Monte Cristo
کاؤنٹ آف مانٹی کرسٹو سے تعارف یاز بھائی نے ہی کروایا تھا کافی عرصہ قبل لیکن پھر بھی نہیں پڑھ پایا آج تک۔
The Fall of the Roman Empire: A New History of Rome and the Barbarians
تاریخ کا کچھ کچھ شوق ہے اور کافی عرصے سے مطالعہ کا ارادہ تھا تو سوچا پہلے رومن ایمپائر سے شروع کرتے ہیں ۔
Pakistan, Hard country
اس کے متعلق بتانے کی کچھ ضرورت نہیں لفظ "پاکستان" ٹائٹل میں ہے۔
The Reformation
ہمممم نا م اچھا سا لگا۔
naked sun
اسکی کوئی خاص وجہ مجھے بھی سمجھ نہیں لیکن صرف یہ جاننے کے لئے رکھ لی سورج نے پہلے کونسی چڈی پہن رکھی جو اس کتاب میں ننگا ہوگا۔
 
ساقی۔

محفلین
دو دن پہلے یہ شروع کی ہے موبائل پر
kashaf+aur+pur+israr+rohani+kowaton+ka+hasool.JPG
 
فہد اشرف

محفلین
ابوالکلام آزاد (رح)

(سوانح و افکار)

از

شورش کاشمیری

"پاکستان سے اپنے بارے میں مجھے ہر چیز معلوم ہو جاتی ہے، ایک زمانہ آئے گا جب پاکستان کے لوگ ممکن ہے میرے متعلق اپنے آراء میں تبدیلی کر لیں. وہ چیزیں جو اس وقت سربہ مہر ہیں اور وہ حقیقتیں جو جذبات کے چولہے کا ایندھن ہو چکی ہیں، بس یہی دس پندرہ سال تک تاریخ کا نوشتہ ہو جائیں گی تب معلوم ہوگا ہندوستان میں اسلام پر کیا بیتی؟ پاکستان نے خود اپنے ساتھ کیا سلوک کیا اور جو لوگ علم و نظر دونوں رکھتے تھے کیونکر ایک سیاسی سیلاب کی نذر ہو گئے."
 
آج کل زیر مطالعہ :
1 ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات (پہلے بھی پڑھ چکا ہوں ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں دوبارہ پڑھنا شروع کی ہے)
2 اسلوب نگارش
3 اطلاقی لسانیات
 
Top