آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

احمد محمد نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 1, 2019

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,384
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آٹو کریکٹ کا کرشمہ تھا یہ ۔ (سٹوڈیو)
    عام وڈیو ڈاؤن لوڈ کی کوئی ایپ ۔ !
     
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    tubemate نامی ایپ سے آپ بآسانی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں میں بہت عرصہ سے اس ایپ کو استعمال کرتی آ رہی ہوں
    یہ ایپ پلے سٹور پر موجود نہیں ہے براؤزر میں لکھیں بآسانی مل جائے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    وائس الاؤڈ کا رجسٹرڈ ورژن
    مرقوم بالا ایپ فراہم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔:):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وائس الاؤڈر سے مراد وہ ایپ ہے جو دورانِ کال سپیکر کی آواز کو بلند کرے؟

    یا

    وہ ایپ کہ جس سے موبائل فون کے مائک سے بولنے پر موبائل کے سپیکر سے بطور پورٹ ایبل لاؤڈ سپیکر آواز آئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سنیپ ٹیوب snapetube
    کیپ وڈ keep vid
    یوٹیوب ویڈیو youtube video
    وڈ میٹ vidmate
    مندرجہ بالا میں سے انتخاب فرمائیں۔ پہلی تین میری آزمودہ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    دونوں نہیں ۔۔۔ بلکہ
    وائس الاؤڈ وہ ایپ ہے جو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن کے ذریعے کسی بھی یونیکوڈ متن کو آواز میں ڈھال کر پڑھتا ہے ۔ :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر