آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
تو ایک لفظ بتا کے ایسے ہی رعب ڈال رھے تھے میں تو سندھی کا استاد بناے لگی تھی آپ کو ، دیکھا غصہ دلا دیا ناں
 

ھارون رشید

محفلین
مجھے بہت غصہ آرہا ہے یہاں سندھی کی باتیں ہورہی ہیں اور سندھی چوپال میں کوئی جاتا نہیں
d73b91326c779bd12ccc67be2219e83f.gif
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو سندھی زبان آتی ہی نہیں تو میں وہاں کیا کرنے جاؤں۔ ہاں اگر وہاں پر کوئی کھانے پینے کی دعوت دیں تو آ جاؤں گا۔
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ سب قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں ایک یہ ہے کہ مارنے والے کو پتہ نہیں ہو گا کہ کیوں مار رہا ہے اور مرنے والے کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ کیوں مارا گیا ہے۔

اور جو دوسری برائیاں ہیں ان میں بہت بڑا ہاتھ اپنے مذہب سے دوری ہے۔

جی ہاں صیح کہہ رہے ہیں یہ سچ مچ قیامت کی نشانیاں ہی ہیں ۔
می ں تو کہتی ہوں آئے قیامت اور اللہ پوچھے ان سب سے حساب کتا ب ہو ۔۔ :cool:
کیا سمجھتے ہیں یہ ظالم درندے ، کہ ان کا حساب کتاب نہیں ہؤنا اور یہ چھوٹ جائے گے :battingeyelashes:
میں اگر سزا دے سکتی تو قیامت سے پہلے ہی ان پر قیامت برپا کردیتی ۔۔
 

زہیر

محفلین
ظلم دیکھ یا سن کر،دھوکہ دینے والے پر،بے ترتیبی پر،غیر ذمہ دارانہ رویہ پر مجھے غصہ آتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو آج اپنے آپ پر ہی غصہ آیا۔ ایک چھوٹا سا کام کرنا تھا جو بھول گیا، پھر اس کو کرنے کے لیے مجھے تیس کلومیٹر کا سفر کرنا پڑا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈا پانی پیؤ اور آرام سے بیٹھ جاؤ۔ کہیں غصے میں کچھ اُلٹا سیدھا نہ کر بیٹھنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو اللہ کرئے تمہیں غصہ نہ ہی آئے، ایسے ہی تمہاری امی جی کی ایک عدد مرغی اپنی جان سے جائے گی۔
 

خوشی

محفلین
مجھے بہت غصہ آتا ھے جب پیغام بھیجنے کے بعد کافی دیر تک انتظار کرنا پڑتا ھے
 

خوشی

محفلین
واہ خوب یادداشت ھے آپ کی تو ماشاءاللہ،
لیپ ٹاپ پہ نہیں نکالوں گی 2 بار ہسپتال سے ہو آئی ھے بے چاری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top