آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہائے ربااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا


کوئی ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے جو میرا ساتھ دے

زین کیا الیکشن لڑنا ھے جو سیاست دان بن رھے ھیں:mad:
 

زین

لائبریرین
ہائے ربااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا


کوئی ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے جو میرا ساتھ دے

زین کیا الیکشن لڑنا ھے جو سیاست دان بن رھے ھیں:mad:

سیاستدانوں کے ساتھ رہ رہ کر تو سیاستدان ہی بنیں گے۔ :grin:
 

عادل بھیا

محفلین
وہ تو آپ کے بلاگ پر ہو گا ناں۔ میں یہاں اردو محفل میں تعارف کی بات کر رہا تھا۔

تعارف تو تعارف ہوتا ہے چاہے جہاں مرضی ہو;) میرا نام محمد عادل مظہر ہے۔ ورچوئل یونیورسٹی سے بی ایس سی ایس کر رہا ہوں۔ اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔ یہاں نیا ہوں‘ ابھی ابھی ہی اِس دنیا میں قدم رکھا ہے۔ بلاگ کیلئے کچھ مدد چاہیئے ہوتی ہے نا تو اسکیلئے یہ صفحہ نہایت کارآمد ہے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top