آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت زیادہ ہے اور پھر وہاں گرد و غبار دھول مٹی، توبہ میری۔
اسی لیے مجھے سردیوں کا مو سم بہتتتتتتتت پسند ہے۔۔ میں ہر سال شدت سے سر دیوں کا انتطاز کرتی ہوں اور پھر خوب انجوائے:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top