آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بچہ کہا ں ہے ۔۔ دہم میں پڑ ھتا ہے۔
اس نے اپنا ٹا ئم لے لیا تھا ۔۔ اور میں کھا نا بنا رہی تھی جب میرا ٹائم تھا ۔۔
خیر یہ لڑا ئیاں تو چلتی ہی رہتی ہیں:)

دہم میں پڑھتا ہے تو ابھی بچہ ہی ہوا ناں۔

اور ویسے بھی جب تمہارا وقت ہوا تو تم تو باورچی خانے میں مصروف تھیں، تو کیا کھانا بنانا چھوڑ کر کمپیوٹر پر آ بیٹھنا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فارغ تھیں تو جا کر “علی پور کا ایلی“ پڑھنی تھی۔ مجھے تو کوئی اچھی کتاب مل جائے تو جب تک وہ ختم نہ ہو جائے ، کمپیوٹر تو رہا ایک طرف میں تو کھانا پینا بھی چھوڑ دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
امیوں کی ڈانٹ کا زیادہ اثر نہیں لینا چاہیے، یہ تو ویسے بھی وٹامن کے طور کھاتے رہنا چاہیے۔ ہاں ابو کی ڈانٹ نہ پڑ جائے اس سے بچنا چاہیےکیونکہ ان کی ڈانٹ کے ساتھ ہاتھ کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے غصہ آتا ھے جب فورم سلو چلتا ھے تو دیر تک نیا صفحے کھلنے کے لئے انتطار کرناپڑتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈے پانی کا گلاس پاس رکھ لیا کریں اور جب صفحہ کھلنے میں دیر لگے تو گھونٹ گھونٹ کر کے پیتے رہنا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی بے انتہا کا شدید ترین غصہ آتا ہے جب کوئی یہ والا لگائے اپنی باتوں کے ساتھ ;)
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووو شکر ھے میں تو ویسے بھی گنی چنی سمائلیز لگاتی ہوں:)
 

تیشہ

محفلین
اووووووووووووووووو شکر ھے میں تو ویسے بھی گنی چنی سمائلیز لگاتی ہوں:)

ہم تو ایسے بھی نہیں یوز کرتیں نا ایسے نہ ہی ویسے ۔۔ یہ کچھ لوگ ہی ہیں جو یہ لگاتے ہیں اور جب میری نظر پڑتی ہے تو ناگوار تاثر چھوڑتا ہے مجھے ۔۔۔

chips.gif
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ آپ دونوں ٹھنڈے پانی کا ایک ایک گلاس پی لیں۔ اس سے غصہ ختم ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top