آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو پھر شروع ہو جاؤ رونا، ون ٹو اینڈ تھری، رونا شروع۔

روتے ہوئے آنسو بھی آتے ہیں کہ بغیر آنسوؤں کے روتی ہو؟
آنسو ہی تو فالتو ہیں میرے پاس ،، ورنہ روتی کیوں:)
میں تو زیادہ انچا بولوں تو کانپنے لگ جاتی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا
 
شمشاد

لائبریرین
آنسو ہی تو فالتو ہیں میرے پاس ،، ورنہ روتی کیوں:)
میں تو زیادہ انچا بولوں تو کانپنے لگ جاتی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا

پھر ایسا کرو کہ روتے وقت اپنے سامنے بالٹی رکھ لیا کرو، تا کہ بعد میں اس سے برتن ہی دُھل جائیں۔ ضائع تو نہ جائیں ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہر کوئی چھوٹوں پر ہی رعب ڈالتا ہے۔ حالانکہ ان سے محبت سے پیش آنا چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں زیرو واٹ ہی لگے گی کہ لوڈ شیڈنگ کے باعث بجلی تو آتی ہی نہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج مجھے بہت غصہ آیا تھا ۔۔ اور غصے میں میں نے گھر کا مین سویچ آف کر دیا ۔۔

کیو نکہ باقر مجھے پی سی نہیں رہا تھا ۔۔

پہلے میں رونے لگی پھر میں نے خو د کو بڑ ی مشکل سے کنٹرول کیا ۔اور ناول پڑھنے میں مصروف کر لیا ۔۔
 
کتنی غلط بات ہے یہ۔ وہ تو بچہ ہے اور پھر میں سوچ بند کرنے سے ساری چیزیں ہی بند ہو گئی ہوں گی۔ اسطرح تو کمپیوٹر کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ رونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ بیشک جاری رکھو۔
 
بچہ کہا ں ہے ۔۔ دہم میں پڑ ھتا ہے۔
اس نے اپنا ٹا ئم لے لیا تھا ۔۔ اور میں کھا نا بنا رہی تھی جب میرا ٹائم تھا ۔۔
خیر یہ لڑا ئیاں تو چلتی ہی رہتی ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top