آپ کونسی ویب سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟

ساجداقبال

محفلین
میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ آپ کونسی ویب سائٹ یا سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟
میرا جواب ہے:
1۔ بی بی سی اردو
2۔ جنگ سرچ ایبل
3۔ ایکسپریس اخبار
4۔ اردو ویب محفل
5۔ اردو سیارہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو محفل
بی بی سی اردو
جنگ
ڈیلی ایکسپریس
گوگل نیوز
مائیکروسوفٹ ڈیویلوپرز نیٹورک
۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل تو ہے ہی
بی بی سی اردو
کرک انفو
جیو
کبھی کبھی جنگ
اور بھی کئی ایک ہیں جو کبھی کبھی دیکھتا ہوں جیسے اردو لائف، ٹنی پک، فوٹو بکٹ وغیرہ
اور چند اور بھی ہیں جو دفتر سے متعلقہ ہیں۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
قرآن کمپلیکس
بی بی سی اردو
ایکسپریس نیوز
یاہو، گوگل
 

تعبیر

محفلین
ہماری محفل
اسکے بعد گوگل زندہ باد

اپنا ای میل پتہ نہیں کس آس پر :)

اسکے علاوہ گانوں کی سائٹس اور یو ٹیوب
 
Top