آپ کا کیمرہ

شمشاد

لائبریرین
ان کا موبائیل نمبر، نیویارک میں پہلی رات کہاں رکیں گے، اس کا اتہ پتہ، سب بھیج دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بچپن میں یاشیکا کا ایف ایکس 7 تھا شاید جو بہت استعمال کیا۔ اس کے بعد پھر کوڈک وغیرہ کے بہت سارے ماڈل ٹرائی کئے لیکن خریدا نہیں۔ چونکہ دور دور تک ہمارے خاندان میں میں واحد فوٹوگرافر تھا، اس لئے ہر کسی کا کیمرہ ایک طرح سے میرے ہی استعمال میں رہتا تھا۔ موبائل فون کو چھوڑ کر میرے پاس اس وقت درج ذیل کیمرے ہیں

کینن کا ایس ایکس 110

original.jpg

یہ کیمرہ 110 تو نہیں لیکن تقریباً اسی شکل کا ہی ہے

کینن کا 450 ڈی

eos+450D-1.jpg

کینن کا ہی ایک وڈیو کیمرہ ہے لیکن ماڈل یاد نہیں کہ بہت کم استعمال کرتا ہوں

کئی دوستوں سے تحفتاً کیمرے ملے ہیں جیسے اولمپس اور فیوجی فلم وغیرہ، لیکن کبھی انہیں زیادہ استعمال نہیں کیا اور ابھی بھی سٹور میں پڑے سڑ رہے ہیں :(
 
عسکری

معطل

چھھھھھھھھھھھھچچچچچ چپ یہ نہیں کہنا شمشاد بھائی ابھی کہیں گے مجھے بھیج دو :laughing:
 
ساجد

محفلین
میں نے ایک بار اوبنٹو کی سی ڈیز منگوائی تھیں وہ جب ہالینڈ سے مجھ تک پہنچیں تو محکمہ ڈاک کی مہروں کی مہربانی سے پیکنگ کے اندر ہی ان کا قیمہ بن چکا تھا۔ اب قیصرانی بھائی کسی دوست کو اگر ڈاک کے ذریعہ کیمرہ بھیجیں گے تو اس کا کیا حشر ہو گا؟۔:)
 
جتنا گڑ اتنا میٹھا۔ جتنا ڈاک خرچ بھیجیں گے، اسی نسبت سے کیمرے کی رخصتی ہوگی۔ چاہیں تو انشورڈ کرا کے بھیجوں گا کہ کچھ مسئلہ ہوا تو ڈاک خرچ بمع کیمرے کی قیمت کے، سب واپس :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بچپن میں یاشیکا کا ایف ایکس 7 تھا شاید جو بہت استعمال کیا۔ اس کے بعد پھر کوڈک وغیرہ کے بہت سارے ماڈل ٹرائی کئے لیکن خریدا نہیں۔ چونکہ دور دور تک ہمارے خاندان میں میں واحد فوٹوگرافر تھا، اس لئے ہر کسی کا کیمرہ ایک طرح سے میرے ہی استعمال میں رہتا تھا۔ موبائل فون کو چھوڑ کر میرے پاس اس وقت درج ذیل کیمرے ہیں

کینن کا ایس ایکس 110

original.jpg

یہ کیمرہ 110 تو نہیں لیکن تقریباً اسی شکل کا ہی ہے

کینن کا 450 ڈی

eos+450D-1.jpg

کینن کا ہی ایک وڈیو کیمرہ ہے لیکن ماڈل یاد نہیں کہ بہت کم استعمال کرتا ہوں

کئی دوستوں سے تحفتاً کیمرے ملے ہیں جیسے اولمپس اور فیوجی فلم وغیرہ، لیکن کبھی انہیں زیادہ استعمال نہیں کیا اور ابھی بھی سٹور میں پڑے سڑ رہے ہیں :(
چھھھ ھھھ ھھھ ھھھ چچچچچ چپ یہ نہیں کہنا شمشاد بھائی ابھی کہیں گے مجھے بھیج دو :laughing:
میں بھی کہہ دیتی ہوں کہ ان کے سڑنے سے بہتر ہے وہ میرے پاس رہیں ۔ اس لئے فوری مجھے ارسال کر دئیے جائیں ۔
 
Top