آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

فہیم

لائبریرین
صحیح کہا

کراچی جیسا کوئی شہرہوہی نہیں سکتا

اس سے ہی اندازہ لگالیں کے چھوٹے تو چھوٹے
لاہور جیسے شہر تک کے لوگوں کے لیے کراچی دبئی کی حیثیت رکھتا ہے۔
 
ثناءاللہ

محفلین
نہیں بھئی کراچی بھی دیکھا بالا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن لاہور کی کیا بات ہے۔ جو مزاج لاہور کا ہے وہ کسی بھی دوسرے شہر میں نظر نہیں‌آتا۔
 
ساجد

محفلین
میرا سوہنا شہر
کمالیہ
شاید بہت سارے دوستوں نے آج تک اس کا نام بھی نہیں سنا ہو گا۔​
 
تیشہ

محفلین
کمالیہ میں میری پیدائش ہے ساجد ص ۔ :)

اسی لئے جب میں نے یہ نام سنا یہاں پڑھا تو مارے خوشی کے طیبعت بھول کر آگئی لکھنے ۔
 
زیک

مسافر
ہیں کیا کیا یہاں دو دو لوگ ہو گئے کمالیہ کے!! یہ تو کمالیہ سوری کمال ہو گیا۔
 
ابوشامل

محفلین
مجھے سکھر پسند ہے، لیکن نہ میں وہاں پیدا ہوا ہوں اور نہ میرے آبا و اجداد کا شہر ہے بلکہ ملازمت کے سلسلے میں ایک سال وہاں رہنا ہوا، زندگی کا یادگار سال تھا وہ۔ سکھر میں سب سے زیادہ مجھے دریائے سندھ پر واقع ایوب اور لینس ڈآؤن پُل اچھے لگتے ہیں۔ شام کے وقت پل سے دونوں شہروں اور دریا کا نظارہ قابل دید ہوتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہیں کیا کیا یہاں دو دو لوگ ہو گئے کمالیہ کے!! یہ تو کمالیہ سوری کمال ہو گیا۔

ہاں میں کمالیہ کا نام سن کر اتنی خوش ہوئی کہ
animated0137.gif
بس ۔
حالنکہ میں پیدا وہیں پر ہوئی مگر آج تک دیکھا نہیں :(:( مگر پھر بھی کتنی پیاری جگہ لگتی ہے وہ جہاں ہم نے آنکھ کھولی ہو
۔ اتنا سنبھال سنبھال کر اسے میں نے دل میں یاد رکھا ہوا تھا اور کل نام سن کر خوشی ہوئی ۔
chusni.gif
 
ماوراء

باجو، مجھے بھی کچھ تفصیل بتائیں نا۔ یہ شہر کہاں واقع ہے؟:confused:
 
ماوراء

محفلین
شکریہ زکریا۔

اف۔۔۔باجو کو پتہ ہی نہیں تھا۔ ویسے میں تو حیران ہوں کہ کمالیہ کا نام کیسے باجو کو یاد رہ گیا۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ مجھے واقعی نہیں معلوم ۔ شاید وزیر آباد کی طرف :confused: یا پھر ملتان ، خانیوال ۔ سہیوال ، ، (میں امی سے پوچھ کر بتاؤں گی :grin: ) کیوں کہ میں نے نا آج تک دیکھا ہے ۔ صرف نام جانتی ہوں ۔ امی ابو تب خانیوال تھے کہ ابو کی ٹرانسفر ہوئی تھی ۔
چھوٹے چاچا بھی سرکاری ملازم تھے انکو کمالیہ ملا ۔ سو امی اور ابو کچھ دن چاچو سے ملنے ہی کمالیہ گئے تھے تو انہی دنوں میں بورن ہوئی ۔

مگر اب پاکستان جاؤں گی تو ضرور کمالیہ کو دیکھکر آؤں گی ۔
:chalo:
 
باجو، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ ہے۔ لگتا ہے یہاں کمال بہت ہوتے ہیں۔:p

ہاں میں بھی سوچ رہی تھی کہ آپ اس طرف کہاں چلی گئیں۔ پھر ذہن میں یہی آیا کہ یقیناً ٹرانسفر وغیرہ کا ہی چکر ہو گا۔ ہاں بالکل ضرور دیکھ کر آنا۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
کیوں نہ رہتا بھلا :confused: اس چھوٹے سے قضبے میں ، میں اس دنیا میں تشریف لائی تھی کیسے بھول سکتی ہوں :confused::rolleyes:
واقعی، جس جگہ بندہ دنیا میں تشریف لائے، اس کو کیسے بھول سکتا ہے۔ میں بھی وکیپیڈیا پر اپنا شہر دیکھ رہی تھی۔ جہاں میں پیدا ہوئی۔ وہاں تو ساری تفصیل لکھی ہوئی ہے۔ میرے سکول کا نام بھی۔lol
 
تیشہ

محفلین
باجو، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ ہے۔ لگتا ہے یہاں کمال بہت ہوتے ہیں۔:p

ہاں میں بھی سوچ رہی تھی کہ آپ اس طرف کہاں چلی گئیں۔ پھر ذہن میں یہی آیا کہ یقیناً ٹرانسفر وغیرہ کا ہی چکر ہو گا۔ ہاں بالکل ضرور دیکھ کر آنا۔:grin:

نہیں ہم کبھی ایسے چھوٹے شہروں میں جاکر رہے نہیں ۔ ابو ایس ۔پی تھے تو انکی ٹرانسفر ملتان سے خانیوال ، خانیوال سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد ۔ یہ آخری اسٹیشن تھا ٹرانسفر کا ،
سو کچھ چھے سال لاہور گلبرگ گزرے سکول میرا پہلا لاہور سے ہی شروع ہوا تہھا بعد میں اسلام آباد آگئے ۔

کمالیہ میں صرف چھوٹے چاچا تھے ۔
 
امن ایمان

محفلین
ہممم میرا پسندیدہ شہر
لاہور

لاہور کا ذکر ہمیشہ مجھے جذباتی کردیتا ہے اور بے ساختہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر سب کو بتاؤں کہ مجھے لاہور سے بہتتتتتتتت محبت ہے اتنی محبت کہ مجھے شدت بتانے کے لیے کوئی superlative نہیں ملتی :grin:
اور زندہ دلانِ لاہور کی تو کیا بات ہے۔۔۔آپ لاہور میں کبھی اجنبیت محسوس نہیں کریں گے۔۔۔لاہور کے کھانوں میں ایسا ذائقہ ہے جو مدتوں یاد رکھیں گے۔۔۔یہاں کے کلچر میں اتنے رنگ ہیں کہ اس جیسا رہن سہن کہیں اور دیکھنے کو مل ہی نہیں سکتا۔۔۔۔مجھے لاہور سے بس ذرا سی شکایت ہے کہ یہاں برف باری کیوں نہیں ہوتی :) باقی لاہور جیسا کوئی اور شہر دنیا میں نہیں۔

جیتے رہو میرے لاہور۔۔۔
flower.gif
 
Top