آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے/کرتی ہیں

  • 1 ماہ بعد

  • 2 ماہ بعد

  • 3 ماہ بعد

  • کبھی نہیں

  • کالے رنگ سے

  • ڈارک براون

  • پرپل

  • گرے

  • لال

  • مہندی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

مقدس

لائبریرین
شکریہ
یہ تو اچھا لگ رہا ہے ۔ گرے کوریج کا بھی ہے۔ امونیا فری بھی ۔ فارمولیشن کی بھی ضرورت نہیں۔ مہنگا ہوگا ۔ الرجی تو نہیں ہوتی
میرے علم میں نہیں تھا
They will do a patch test for u first and the actual treatment will be done once all cleared
 
Top