1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

ایچ اے خان نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2016

?

آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے/کرتی ہیں

  1. 1 ماہ بعد

  2. 2 ماہ بعد

  3. 3 ماہ بعد

  4. کبھی نہیں

  5. کالے رنگ سے

  6. ڈارک براون

  7. پرپل

  8. گرے

  9. لال

  10. مہندی

ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    محفل کی ہوا سے متاثر ہوکر ہم بھی ایک سوال کرتے ہیں
    اپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں؟
    یہ بھی کہ کیوں اور کس رنگ میں اور یہ بھی کہ کتنے عرصہ بعد؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,917
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم جو کچھ ہیں ہم جیسے ہیں ویسے ہی دکھائی دیتے ہیں
    چہرے پہ بھبھوت نہیں ملتے ہم کالے بال نہیں کرتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کبھی نہیں۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کیا پہلے ہی کالے ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    وجہ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,917
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سفیدی جھلکنا شروع ہو گئی ہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میرا خیال ہے کہ بلاوجہ ہی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    وہ تو نزلہ زکام کی وجہ سے
    مگر بعض لوگ تو اکثر ڈائی کرتے ہیں کوئی سنہرا تو کوئی پنک کوئی پرپل
     
    • متفق متفق × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بلاوجہ بھی بہت سے لوگ ڈائی کرتے ہیں خوبصورت لگنے کےلیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    ویسے آج کل ملٹی کلر ڈائنگ کا فیشن ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ بھی بتائیں
     
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میں بوڑھا آدمی ہوں ایک دو مرتبہ ڈائی کیے پھر دوستوں کی وجہ سے چھوڑ دیا

    اب سوچ رہا ہوں یہ ڈائی کروالوں
    [​IMG]
    کیسا کلر ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    I do after few mnths lol and it really depends on wht sort of mood i am lol
    Im more like a red head these days
    Mahogany Series is my most fav
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    زبردست
    ویسے کونسا برانڈ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    سروے میں دو جواب منتخب کرسکتے ہیں
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ بوڑھوں والا تو نہیں لگ رہا
     
    • متفق متفق × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ بھی ریڈ ہیڈ ہونا چاہتے ہیں؟
     
  18. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    نہیں
    پر سوچ رہا ہوں گرے۔ مگر برانڈ اچھا ہو
     
  19. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    تو کونسا مناسب ہے؟
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا بال مکمل سفید ہو چکے ہیں کہ گرے کرنا چاہتے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر