آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے/کرتی ہیں

  • 1 ماہ بعد

  • 2 ماہ بعد

  • 3 ماہ بعد

  • کبھی نہیں

  • کالے رنگ سے

  • ڈارک براون

  • پرپل

  • گرے

  • لال

  • مہندی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

ہادیہ

محفلین
جب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی ایک بہترین چیز آپ کو عطا کی ہے پھر اس میں چینجنگ کرنا فضول ہی ہے میرے خیال میں۔ ہاں البتہ جن کے ساتھ کوئی پرابلم ہو جیسے بال بہت گرتے ہیں ،سفید ہوجاتے ہیں وہ یہ کر لیں۔
 
جب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی ایک بہترین چیز آپ کو عطا کی ہے پھر اس میں چینجنگ کرنا فضول ہی ہے میرے خیال میں۔ ہاں البتہ جن کے ساتھ کوئی پرابلم ہو جیسے بال بہت گرتے ہیں ،سفید ہوجاتے ہیں وہ یہ کر لیں۔

کلرز بھی اللہ نے بنائے ہیں۔ ویسے یہ تو مرضی کی بات ہے۔
 
میرے محترم بھائی اب تو زندگی کی شام بھی ڈھلنے کو ہے ۔ اب کالک مل کر کیا ملے گا ۔۔۔
سفیدی ہی اچھی ۔،،،
مشورے کا ڈھیروں شکریہ
بہت دعائیں

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے ماشاء اللہ
ابھی تو جینے کا مزہ لینا چاہیے۔ باقی آپ کی مرضی
 
ارے واہ۔ آپ مابدولت پھر آگئے محفل میں اپنی مشکل مشکل اردو کے ساتھ:)
آپ کے بھیا کیسے ہیں؟ لڑی نہیں مل رہی ورنہ وہیں پوچھنا تھا
جی بہن ہادیہ،مابدولت آپ احباب کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر رہنے کو اپنے لئے باعث شرف و سعادت گردانتے ہیں ۔بھیا کی خیریت دریافت کرنے پر مابدولت تہہ دل سے اپنی معزز بہن کے مشکور ہیں ،فی الحال تفصیلی تشخیص کے مراحل سے گذررہے ہیں۔آپ بہن بھائی دعاگورہیئے گا۔نوازش۔
 

ہادیہ

محفلین
2u8gylh.jpg

پرمزاح کیوں عباس اعوان صاحب؟
 

آوازِ دوست

محفلین
کالے رنگ کا زمانہ کبھی ہو گا نہ پُرانا سو! گادریج زندہ باد :) عموما" کٹنگ اور شیو کے ساتھ ہیر کلرنگ فریش لُک اینڈ فیِل اور فل ٹریٹمنٹ کا مزہ دیتی ہے تو جب کبھی طبیعت میں درویشانہ بے نیازی کا فقدان ہواور "مزے جہاں کے اپنی نظر میں خاک نہیں" کا حصار ٹوٹ جائے تو یہ فل ٹریٹمنٹ اچھی لگتی ہے :)
 

ربیع م

محفلین
کبھی کسی نے کالا پتھر استعمال کیا ہے بال رنگنے کیلئے، سنا ہے بہت دیرپا رنگ ہوتا ہے اس کا.
 
آخری تدوین:
Top