آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

جیسے ہی میں نے فون رکھا ۔۔۔ فون پے فون آنے لگے ۔۔ ، سب یہی شکایت کر رہے دو ، گھنٹے سے ہم ٹرائی کر رہے ہیں اقراء کو وش کرنے کو فون ملا ملا کر تھکے اور فون بزی ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
نمرہ کہہ رہی امی آپ بھی نا ایک بار شروع ہوجائے تو کہاں سٹاپ کرتیں ہیں ، ، ۔ تم سے پہلے میں چھوٹے بھا سے بات کر رہی تھی ، انکے بعد تم سے ۔ ۔ ۔جوں ہی میرے موبائل بجا میں نے وہ سننے کو دوسرا فون بند کیا ، ۔ ۔ فون تو جیسے انتظار میں ہی تھے ۔۔ پہلے بڑی سس کا آیا ، ،۔ انہوں نے بند کیا تو دوسری بہن کا آگیا ،، انہوں نے بات کرکے رکھا تو تیسری بہن کا آگیا اس نے بند کیا تو کزن کا آگیا ،
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے سب سنا رہے کہ چپک ہی جاتی ہے یہ لینڈلائن کے ساتھ ،،،


ہاں واقعی لمبی بات ہو گئی تھی۔ فون تو اسی وقت بجنا شروع ہو گیا تھا۔ لگتا ہے، سب کی کالز رکی ہوئی تھیں، کہ فون رکھتے ساتھ ہی آنا شروع ہو گئیں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو بس ایک ہی کام ہے۔ اور ویسے بھی خاصی دیر سے چائے نہیں پی۔ تو کیوں نہ ایک کپ چائے پی جائے۔
 

تفسیر

محفلین
کیا مصیبت ہے مجھے بھی فون کارڈ نہیں مل رہے۔ آج مجھے بھی بہن اور بابا کا فون آیا کہ کہاں ہو کوئی اتا پتہ ہی نہیں ہے۔

collect call کردیں :) ویسے ایسے اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ ( یعنی جو کال وصول کر رہا ہے ۔ وہ پیسے دینے کا زمہ دار ہے) :)
 

تیشہ

محفلین
ہاں واقعی لمبی بات ہو گئی تھی۔ فون تو اسی وقت بجنا شروع ہو گیا تھا۔ لگتا ہے، سب کی کالز رکی ہوئی تھیں، کہ فون رکھتے ساتھ ہی آنا شروع ہو گئیں۔:grin:





ہاں ، اصل میں دن کے وقت اقراہ کالج رہی ، شام کو باقی سب گھر میں آتے آتے ہوتے ہیں ، رات کا ہی وقت بچتا ہے جب سب کو پتا ہوتا ہے کہ اسوقت ہم سب بھی گھر موجود ہیں ،، اسی لئے سب نے قطار در قطار فون کرنے شروع کئے ، ،، ۔:grin: اور مجھے بھی ڈانٹ پڑی کہ چھوڑ بھی دیا کرو فون ، چپک ہی جاتی ہو کہ دو گھنٹے سے ہم لگے ہوئے تھے ۔ ۔ مگر بزی ، بژی ، بزی ،، :grin:
اسی لئے سیٹرڈے کو میں کیا کرتی ہوں ، کہ پتا ہوتا ہے چھٹی کا دن ہے کسی اور کا آج کم ہی آئے گا ، گھر والوں کے شام ، رات میں ہی آتے ہیں ،،
 

تیشہ

محفلین
میری بھی چھٹی ہے دو دن باجو ۔۔ بالکل فرصت سے ہوں کسی بھی کر سکتی ہیں آپ کال ۔۔ میں ویٹ کروں گی ۔۔:)





سارہ ، تمھیں کل کرتی ہوں ،،، ابھی ہم باہر جانے کو تیار ہیں ،، اگر ابھی کیا تو باتوں میں لگ جاؤں گی ،، جبکہ بچے میرے سر پر کھڑے ہیں ۔ ۔ ، اور مریم الگ سے انتظار کر رہی ہے کہ آنٹی نکل بھی آئیے ۔
اس لئے کل کرتی ہوں :)
 

تفسیر

محفلین
جیہ کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ ان کے واپس آنے کی مجھے بےحد خوشی ہوئی اور وہ صحیح وقت آئیں جب کے مجھےان کی ضرورت تھی۔ اب میری شرحِ دیوان غالب " پیش گفتار" پر بات ہوسکےگی ۔:)
 

ایم اے راجا

محفلین
آج ویک اینڈ ہے چھٹی نہیں مل رہی سو سوچ رہا ہوں کہ کیا طریقہ کیا جائے کہ گھر جا سکوں، اور ساتھ ساتھ چائے بنا رہا ہوں کہ نوکر بازار سامان لینے گیا ہے اور تمام دوست سنڈے لیو کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں بس ہم اور گل ( ہمارا نوکر ) باقی ہیں، گھر بہت یاد آ رہا ہے کہ آج ویکینڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیمینار 27 کو ہے اور ڈھیر سارا کام کرنے والا ہے، سوچ رہا ہوں دو دن دفتر میں ہی گزار دوں تو اچھا ہے۔
 

زینب

محفلین
مجھے کسی کے آن لائن انے کا انتظار ہے نہیں تو نیند کی قربانی میں بھی کسی کے لیے نہیں دیتی
 

زینب

محفلین
یہ "کسی" جو کوئی بھی ہے اسے جانے دو۔۔۔تمہیں اگر غلط فہمی ہوتی بھی تو میں‌ہوں نا دور کرنے کے لیے یہاں بٹھی ہوئی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ باہر کا چکر لگا آؤں لیکن گرمی اور وہ بھی لُو والی، ہمت نہیں ہو رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top