آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہا پا جی یہ وہ کھانے والی دعوت تھوڑی نا ہے۔یہ تو کچھ کر دیکھانے والی دعوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں ناں کام کے دوران تمہیں بھوک بھی تو لگے گی، اور میں نے سنا ہے کہ تم ایک وقت میں دس آدمیوں جتنا کھانا کھا جاتی ہو۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ، آپ نے ڈرامے ، پر ڈسکس کرنے کو ابھی تک تھریڈ نہیں کھولا :confused: ، بہت سے ڈرامے لگ رہے ہیں جن پر مزے مزے کی بحث ہوسکتی ہے ۔

سوری :( روز یہاں جواب دینے میں اتنی دیر ہو جاتی ہے کہ نئے تھریڈ کھول ہی نہیں پاتی۔ آج انشاءاللہ ضرور کر دونگی :)



اور جو ڈرامے محفل میں ہوتے ہیں ان پر بھی تو ڈسکس کیا کریں۔

آپ ڈسکس کریں نا کچھ مجھے بھی دیکھنا ہے یہ ڈرامہ اور میرا کردار کیا ہے اس میں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آ جاؤ سعودیہ میں نے کب روکا ہے، یہاں آ کر کھانا تو تم نے اپنی قسمت کا ہے، میرا کیا جائے گا۔ آنے سے پہلے بتا دینا، تاکہ میں کسی لنگر خانے کا معلوم کر کے رکھوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ بھی بس، پہلے دیکھ تو لینا تھا کہ بھتیجی کا موڈ پہلے ہی دس سال بعد بنا تھا اب پھر کم از کم پانچ سال تو لگیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top