آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ اپ سب سے پوچھوں کہ یہ کیسے مناتے ہیں اور کب مناتے ہیں۔
نیا تھریڈ کھول کر کچھ ہم نئے لوگوں کو بھی تو بتائیں نا اس بارے میں :confused:

تعبیر، میں کچھ زیادہ ہی پرجوش ہو رہی ہوں۔ میں بس محفل کی اپگریڈ ہونے کا انتظار کر رہی ہوں۔ پھر اس کے بعد انشاءاللہ تھریڈ کھولنے کا سوچا ہے۔ اور مجھے معلوم ہے بہت سے نئے ممبرز ہیں تو اس بار مزہ بھی آئے گا۔ تھریڈ کھولتی ہوں کچھ دن تک۔۔۔پھر اس میں سب لکھوں گی۔ اور آپ سب بھی کچھ نیا کرنے کا آئیڈیا دینا۔ ابھی دو مہینے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اپگریڈیشن کون سی دور ہے، چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس میں۔
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ، آپ نے ڈرامے ، پر ڈسکس کرنے کو ابھی تک تھریڈ نہیں کھولا :confused: ، بہت سے ڈرامے لگ رہے ہیں جن پر مزے مزے کی بحث ہوسکتی ہے ۔
 

زینب

محفلین
محفل کے ڈراموں پے ڈسکس کے لیے اپ مجھے دعوات کیوں نہیں دیتے شمشاد بھائی
 

تیشہ

محفلین
اور جو ڈرامے محفل میں ہوتے ہیں ان پر بھی تو ڈسکس کیا کریں۔




انکو ہم سب فون پر ڈسکس کرلیا کرتے ہیں ، ۔۔
animated029.gif
ویسے بھی کوئی ایک ڈرامہ ہو تو بھی بندہ یہاں ڈسکس کرے :confused: جہاں دیکھو ۔۔ سنو ، ، ڈرامے ہی چل رہے ہوتے ہیں :(
 

زینب

محفلین
ہاہاہا پا جی یہ وہ کھانے والی دعوت تھوڑی نا ہے۔یہ تو کچھ کر دیکھانے والی دعوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
میں محفل کو دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ نبیل نے محفل پر کتنی محنت کی ہے کہ محفل نہ صرف خوبصورت ہوگئی ہے ۔ بلکہ اس کی رفتار میں بھی کافی اضافہ ہوگیا ہے ۔ بہت زبردست ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top