آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
آپ اتنی فاسٹ ہیں اور ہم بے چارے اونگھ اونگھ کر لکھ رہے ہیں ۔ صبح‌کے چھ بجنے والے ہیں یہاں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو مجھے ان کا موبائیل نمر ذ پ میں بھیج دیں۔ اگر تو آخر میں 1239 ہے تو پھر میرے پاس ہے۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے پرسوں فون کا بل ِ کلئیر کرانے کو بی۔ٹی (فون والوں کو کال ملائی تو دوسری طرف کوئی اُردو سپینگ تھا ۔۔اسُ کو جب میں کارڈ سے تمام بل ِ کلئیر کروا کے فون بند کرنے لگی تو بولا ، بات سنئیے ۔ میں نے کہا جی سنائیے ، بولا آپکے فون میں کوئی پرابلم تو نہیں ہوتی ۔ مثلا کوئی آواز کم آنا یا شور وغیرہ ، یا کچھ بھی ۔۔۔ میں نے اسے کہا نہیں بلکل نہیں ہمارا بلکل ٹھیک ہے ۔ ایسا کچھ بھی نہیں ۔۔۔ پھر بھی بولا کہ آپ سوچئیے تو کیا معلوم ایسا ہو ، میں نے کہا بہت کم کبھی کبار جب بارش ہو تو ریسیور میں ہلکا سا ہوتا تھا اب نہیں ہے ۔ وہ بولا کہ آپ ایسا کریں فون کٹ نا کریں اور دس منٹ کے لئے ریسیور اٹھا کے بنا ِ کاٹے ایک سائیڈ پے رکھ دیں ۔ ۔۔۔ مجھے سن کے حیرت ہوئی یہ کیوں ۔۔:worried: میں نے پوچھا اس سے کیا ہوگا ؟ کہنے لگا صفائی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے ۔ :chatterbox:
آپ بس بند نا کریں دس منٹ تک ایک سائیڈ پے رکھ دیں دس منٹ بعد خود ہی کٹ جائے گا ۔۔اور آپکے فون کی صفائی ہوجائے گی :worried: میں بہت حیران ہوئی یہ سب سن کر ،،،،اول تو فون وا لے کبھی خود سے بول کر نیں پوچھا کرتے کسٹمر سے کہ آپکے فون میں کچھ پرابلم ہے ۔ اگر کوئی کمپلنٹ کرنی بھی ہو تو خود کی جاتی ہے ،، دوسری بات مجھے یہ بھی ہضم نہیں ہورہئ کہ ایسے کیسے دس منٹ تک میں اپنا فون بنا ِ کاٹے ایک سائیڈ پے رکھ دوں :worried: اسطرح میں نے تو کبھی نا دیکھا نا سناُ کہ اس طریقے سے بھی صفائیاں ہوتین ہیں :worried:
میں یہ سب سوچکر دو منٹ بعد فون بند کرکے رکھ دیا :battingeyelashes:
مجھے یہ کوئی بتاؤ ایسے بھی کیا فون صاف ہوا کرتے ہیں کیا ؟
فون پرابلم تو لائن فون لائنوں ٹول سے آکر بی۔ٹی والے چیک کیا کرتے ہیں ۔۔تو کبھی کسی گورے نا آج تک فون آفس سے ہم سے خود سے نہیں پوچھا بول کر ۔۔ کہ آپکے فون میں پرابلم ہے تو ہم صاف کئے دیتے ہیں :worried: تو یہ اردو والا کتنا بچارہ پریشان ہورہا تھا بار پار سوچنے کو بولا اس نے ۔ یا کچھ گڑبڑ کرنے کی ٹرائی مار رہا تھا کہ ہمارے فون کو بیزی رکھوا کر دس منٹ خود کہیں کال کرلیتا بل ِ ہمارے فون میں آجاتا :worried: :confused::confused:
:idontknow: یا وہ واقعی صفائی کرنا چاہ رہا تھا مگر کیسے ۔ :idontknow:
:worried:
 

تیشہ

محفلین
باجو مجھے ان کا موبائیل نمر ذ پ میں بھیج دیں۔ اگر تو آخر میں 1239 ہے تو پھر میرے پاس ہے۔




جی یہی ھے فرزانہ کا جو آپکے پاس پہلے بہت پہلے سے موجود ہے ۔ یہی ہے ۔

:happy:

ماورہ تم لیٹ ہوئی فرزانہ کا آیا تھا فون ۔۔مگر تم نے دیر سے لکھا سلام کا :battingeyelashes:
اب فرزانہ کو دوبارہ کال ہوا تو یاد سے تمھارا سلام بول دوں گی ۔
 
اللہ آپ کو حوصلہ اور فرصت دیں۔

ویسے آپ کسی کے بلاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بلاگ کا ربط ویب سائٹ والے خانے میں کیوں شامل نہیں کرتیں؟ یہی تو طریقہ ہوتا ہے دوسروں کو اپنے بلاگ کی راہ دکھانے کا۔
 

عندلیب

محفلین
ویسے میں بہت کم تبصرہ کرتی ہوں‌کسی بلاگ پر ۔۔:)
آئندہ خیال رکھوں گی ۔۔
مجھے بھی اس دوڑ میں اب آگے آنا ہی ہوگا ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top