آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
سوچ رہی ہوں امین فہیم جی کو کیا اس مٹھائی کھانے کی عادت نے صدارت سے محروم رکھا یا کوئی اور وجہ بھی تھی
 
خوشی

محفلین
:shameonyou: ایسا نہ کہیں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززز مجھے اپنے وطن سے بے حد محبت ھے
 
خوشی

محفلین
مجھے تو سوچ سوچ کے ہی خوف آنے لگتا ھے کہ یہ سیاست دان ہمارے پیارے دیس کو کدھر لئے جا رھے ھیں
 
زین

لائبریرین
ہم تو ان کے قریب قریب ہوتے ہیں پھر بھی خوف نہیں‌ آتا :cool:

---
ایک ہی علاج ہے ان سب کو لائن میں کھڑا کرکے.................................اوپر پہنچایا جائے
 
Top