آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اب چلا ہی جاؤں۔ لو جی میں تو چلا ۔ انشا اللہ کل ملاقات ہو گی۔ تمام اراکین اپنا بہت خیال رکھئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آجکل نہیں بلکہ شروع سے ہی پنڈی کا باسی ہوں۔ ویسے پنجاب کے بہت سارے شہروں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق صاحب آپ کے 751 پیغام ہو چکے ہیں لیکن آپ نے اپنا ابھی تک تعارف نہیں کروایا۔

آپ ادھر " تعارف " کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کہاں فون کرئے گا، وہ اپنی پریشانی میں ہو گا، بہتر ہے تم خود ہی ان کے ٹھکانے پر پہنچ جاؤ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top