آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
باجو اس کو اس کی تنہائی نے مارا ہوا ہے۔ یہ مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے۔

جی بالکل درسف فرمایا حضور آج سے 3600 سال پہلے مجھے جنوں کے ایک بزرگ کوہ قاف میں یہی کہتے ہوئے چل بسے تھے:grin:

علم نفس کی آخری حد ہے یہ آپ اندر کی باتیں جانتے ہیں:biggrin:
 

تیشہ

محفلین
جی بالکل درسف فرمایا حضور آج سے 3600 سال پہلے مجھے جنوں کے ایک بزرگ کوہ قاف میں یہی کہتے ہوئے چل بسے تھے:grin:

علم نفس کی آخری حد ہے یہ آپ اندر کی باتیں جانتے ہیں:biggrin:

3d-animated-emoticons-smileys22.gif


ایک شمشاد جی ہیں جو بندے کو پہچان لیتے ہیں اور اندر کی بات بھی :battingeyelashes: دوسری میں ہوں :party:
ہم دو بلکل صیح صیح اندر کی باتیں سمجھ لیا کرتے ہیں :tongue:
 

تیشہ

محفلین
باجو اس کو اس کی تنہائی نے مارا ہوا ہے۔ یہ مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے۔


zzzbbbbnnnn.gif

جی یہی بات ہے ۔۔ اسی لئے تو اسکا یہ حال ہے کبھی کچھ تو، کبھی کچھ ،
اسی لئے اسکو مشورہ دیتی ہوں کہ عبداللہ شادی کرلو ، خود ٹھیک ہوجاؤ گے ۔ :chatterbox:
مگر یہ مانتا ہی نہیں :chatterbox: ۔ ۔
کبھی موت کی دعائیں مانگتا ہے ، کبھی غلطیوں کی معافی مانگتا ہے :tongue:
آپ نے اک دم صیح اندازہ لگایا ہے یہ واقعی تنہائی کا ہی مارا ہوا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں عبداللہ کہاں ہے ؟ :confused: اور کس حال میں ہے ؟
اور علی ذاکر کہاں ہیں بھئی ؟ :confused:


نایاب بھائی پُرسرار طریقے سے کیوں گمُ ہوچکے ہیں

:worried: یہ سب کچھ میں سوچ رہی ہوں :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب تو شہر سے دور کام میں مصروف ہیں، وہاں نیٹ کے سگنل نہیں آتے۔

عبد اللہ کو صبح فون کروں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ فارسی کلاس سے پہلے میں خود نہ ختم ہو جاؤں ۔ صرف ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے میں اتنی دیر لگ گئی ۔ جبکہ اسکین کرنا اس سے زیادہ تھکا دینے والا کام ہے ، تھینکس ٹو محمد پہلے اسکین کرنے اور پھر اپلوڈ کرنے کے لیے ۔
 

تیشہ

محفلین
:tv::tv:

سکائی چینل پے موؤی دیکھ رہی ہوں Green Card
بہت ہی زبردست موؤی ہے
chips.gif


ساتھ میں ٹرائفل کھا رہی ہوں ۔۔ اور کیک ،،
chai.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top