چائے پینے کا سوچ رہا ہوں۔ زونی چائے پینی ہے تو بتاؤ۔
یہ میں نے کہاں کہا ہے کہ میں چائے بنانے جا رہا ہوں، تم سے پوچھا تھا کہ چائے کا موڈ ہے تو جہاں اپنے لیے بناؤ گی میرے لیے بھی بنا لانا۔
سبز چائے بمع نمک پھینیوں کے ساتھ
زونی جلدی سے جاؤ اور دوائی کھاکر آؤ