آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے کہاں کہا ہے کہ میں چائے بنانے جا رہا ہوں، تم سے پوچھا تھا کہ چائے کا موڈ ہے تو جہاں اپنے لیے بناؤ گی میرے لیے بھی بنا لانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں تو سوچتا ہی نہیں۔

ماوراء کی ایک بات یاد آتی ہے :

عقل ہووے تو سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تو موجاں ای موجاں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو ماوراء کا لکھا ہوا ہی پڑھا تھا۔ لیکن اس نے اپنے ابو کے حوالے سے لکھا تھا کہ وہ ایسا کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top