آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو پیتا ہی رہتا ہوں۔

یہ کوفی ہے یار، غلطی سے کونی لکھا گیا ہے۔

کبھی ترکش کوفی پی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بلا نہیں ہوتی۔ کوفی ہوتی ہے ترکی کی۔

کبھی کسی عربی دوست سے پوچھنا یا کبھی کسی کوفی ہاؤس میں جا کر آدھا کپ پینا۔ یہ ویسے بھی چھوٹے کپ میں پیتے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لگتا ہے آپ مجھے چائے یا کوفی کا عادی بنا کر ہی چھوڑیں گے مجھے نہیں پینی
مجھے جس چیز کے مزے کا ہی نہیں پتا جس کا ذائقہ ہی مجھے نہیں پتا میں کیاکروں` گا اس کو پی کر
 

تعبیر

محفلین
یہاں بھی عربی عربی کھیلا جا رہا ہے ۔ مجھ عجمی کا یہاں کیا کام سو نکل لو چپ کر کے :)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ مجھے چائے یا کوفی کا عادی بنا کر ہی چھوڑیں گے مجھے نہیں پینی
مجھے جس چیز کے مزے کا ہی نہیں پتا جس کا ذائقہ ہی مجھے نہیں پتا میں کیاکروں` گا اس کو پی کر

جب پیؤ گے نہیں، ذائقہ نہیں چکھو گے، مزہ نہیں لو گے تو معلوم کیسے ہو گا؟
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی بتایا تو ہے یہیں کسی تھریڈ میں کہ موڈ نہیں تھا کہ امی والوں کی طرف کچھ پریشانیاں چل رہی ہیں
 

dxbgraphics

محفلین
پہلی بار جب کافی پہلی بار تھوڑی سی ٹیسٹ کی تو وہ ہی آخری بار ثابت ہوئی۔ آج تک کوفی کو منہ نہیں لگایا
 

زونی

محفلین
زونی آپ نے پھیونیوں کے ساتھ چائے لگا کر ان کا مزا کرکرا کر دیا۔ ہم تو ہمیشہ پھیونیوں کے ساتھ دودھ استعمال کرتے ہیں۔




جی دودھ میں بھی کافی مزے کی لگتی ہیں لیکن سبز چائے میں بھی کبھی ٹیسٹ‌کریں لیکن چائے میں چینی نہیں ڈالنی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top