آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زونی آپ نے پھیونیوں کے ساتھ چائے لگا کر ان کا مزا کرکرا کر دیا۔ ہم تو ہمیشہ پھیونیوں کے ساتھ دودھ استعمال کرتے ہیں۔

اپنی اپنی پسند ہے، آپ کو دودھ کے ساتھ اچھی لگتی ہیں، ہو سکتا ہے دودھ کے ساتھ ان کا مزا کرکرا ہو جائے۔
 
اپنی اپنی پسند ہے، آپ کو دودھ کے ساتھ اچھی لگتی ہیں، ہو سکتا ہے دودھ کے ساتھ ان کا مزا کرکرا ہو جائے۔

شمشاد بھائی دودھ میں بھگوئی ہوئی پھیونیاں کبھی دیکھ کر دیکھیں ۔ میں نے ابھی کھانے کی بات نہیں کی۔ صرف پہلے ان کو دیکھیں اس کے بعد آپ یہ صرف پوچھیں گے کہ چمچہ کدھر ہے۔کسی اور کی نظر بھی نہیں جائے گی اور پھیونیاں اور دودھ ختم ۔
 
دوسری شادی کرنی ہے تو کسی غریب گھرانے یا بلوچستان سے کوئی لڑکی ڈھونڈ کر اس سے شادی کر لو۔تا کہ وہاں کی سختیاں بھی برداشت کرلے۔
 

شمشاد

لائبریرین
"شمشاد بھائی دودھ میں بھگوئی ہوئی پھیونیاں کبھی دیکھ کر دیکھیں ۔ میں نے ابھی کھانے کی بات نہیں کی۔ صرف پہلے ان کو دیکھیں اس کے بعد آپ یہ صرف پوچھیں گے کہ چمچہ کدھر ہے۔کسی اور کی نظر بھی نہیں جائے گی اور پھیونیاں اور دودھ ختم ۔ "

بھائی میں نے عرض کیا ناں کہ اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔

بعض لوگ دودھ والی سویوں کو پیاز کا تڑکا لگا کر بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ آپ کھا لیں گے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب ہردفعہ تو چائے کے ساتھ بسکٹ یا کیک نہیں کھائے جا سکتے۔

کبھی کڑک قسم کی چائے پی کر دیکھو اور وہ بھی دن میں آٹھ دس بار۔

کونی کے متعلق کیا خیال ہے؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب ہردفعہ تو چائے کے ساتھ بسکٹ یا کیک نہیں کھائے جا سکتے۔

کبھی کڑک قسم کی چائے پی کر دیکھو اور وہ بھی دن میں آٹھ دس بار۔

کونی کے متعلق کیا خیال ہے؟

میرا دماغ نہیں خراب آٹھ دس بار
افففففففففففف
آپ ہی پی لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top