گڈ۔ اب مکمل بھی کرنا ہے اسے۔۔۔! فیس دینی ہے تو میری توبہ۔۔۔میرے پاس تو آجکل پیسوں کی شدید کمی ہوئی ہوئی ہے۔
میں ان شاءاللہ پاکستان سے واپس آ کر سوچوں گی، آجکل تو بمشکل پڑھائی ہی ہو رہی ہے۔
ظاہر ہے وہ بھی فلُ ٹائم جاب پے ہے ۔ نکال ہی لیتی ۔ 
، اگر صبح ، یا دوپہر کی ہوتی تو مجھے مشکل ہوتی ۔
اب دیکھوں انشااللہ، اب اسکو تو پورا کرہی لوں گی ۔ کہ جہاں اور کئے
وہاں یہ بھی سہی ۔ 
میں سوچ رہا ہوں آج کتنے بجے سویا جائے۔
میں سوچ رہی ہوں کہ ماورہ اور باجو یہ کیا کہہ رہی ہیں؟
شمشاد بھائی کرسی پر بیٹھے بیٹھے نیند آرہی ہے ۔ارے ایسی غلطی نہ کرنا۔ پتہ ہے ناں جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
کل بھی صبح چھ ساڑھے چھ بجے کے بعد نیند آئی اور پھر مان نے جلدی اٹھالیا

آپ کی سمجھ میں آگئ؟یہ ان کی معرفت کی باتیں ہیں، تمہاری سمجھ میں نہیں آئیں گی۔