آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

mfdarvesh

محفلین
چائے پی رہا ہوں، ویسے دانت 2 منٹ میں صاف نہیں ہوتے اگر قربانی کا گوشت دب کے کھایا ہو اور رات کو سوتے وقت برش نہ کیا ہو تو
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چائے پی رہا ہوں، ویسے دانت 2 منٹ میں صاف نہیں ہوتے اگر قربانی کا گوشت دب کے کھایا ہو اور رات کو سوتے وقت برش نہ کیا ہو تو
جی نہیں میں زیادہ نہیں کھاتی کچھ بھی:)
تو بھینس والے جو لگوائے تھے سامنے والے، وہ کیا ہوئے؟

آپ نے لگوا کے دیئے تھے؟:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top