آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں کہ “نا“ ہاں میں نہیں بدل سکتی۔

کتنی چاکلیٹ میں بات بن جائے گی؟ اور ہاں وہ عبایا وہاں سے کتنے میں آتا ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
عبا اسلام آباد میں المسعود سے اچھے ملتےہیں مگر ہیں بہت مہنگے، میں نے پوچھا تھا ایک بار
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top