آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ۔ ارے بھئی چائے سمجھ کر ہی پیتا ہوں۔ شراب تو میں نے آج تک نہیں پی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا آدھ گھنٹے بعد آنی چاہیے؟ میں دن میں دس بارہ کپ تو پی ہی جاتا ہوں۔ ابھی پھر جا رہا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
یہ آپ کیا ساری عمر کلاس میں جاتے رہے گے کیا پاکستانی فلموں کے ہیرو ہو گئے ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top