آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہیں اشارہ تو کیا لیکچر دے کر سمجھانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی رہے گا کہ سمجھ آئی کہ نہیں۔[/
quote]
جی نہیں میں عقلمند نا ہوتی تو آپ کو کیسے سمجھاتی:)
میں سوچ رہی ہوں شمشاد جی ناعمہ بےچاری کے پیچھے کیوں پڑے رھتے ھیں:yawn:
تو اور کیا:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو تو کتنی عقلمند ہو؟ کوئی پیمانہ ہے عقل ماپنے کا یا اپنے منہ میاں مٹھو ۔۔۔۔۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top