مدھم روشنی کافی ہے ناں، زیادہ روشنی سے آنکھیں چندیا جاتی ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 15، 2010 #442 fahim نے کہا: بالکل پتہ ہے کیسی ہوتی ہے۔ اور تصویر بھیجنے سے پہلے یہ کنفرم کرو کہ برش تو ٹھیک سے کرتی ہو نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی پورے دو منٹ کرتی ہوں
fahim نے کہا: بالکل پتہ ہے کیسی ہوتی ہے۔ اور تصویر بھیجنے سے پہلے یہ کنفرم کرو کہ برش تو ٹھیک سے کرتی ہو نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی پورے دو منٹ کرتی ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #443 یہ دو منٹ دو ہی منٹوں میں گزرتے ہیں یا پھیل کر 20، 30 منٹ ہو جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #445 میں سوچ رہا ہوں جاؤں اور چائے بنا لاؤں۔ ایک گھنٹہ ہو گیا ہے چائے پیئے ہوے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #447 لاحول ولا قوۃ۔ ارے بھئی چائے سمجھ کر ہی پیتا ہوں۔ شراب تو میں نے آج تک نہیں پی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 15، 2010 #448 لاحول ولا قوۃ۔ پھر ایک گھنٹے بعد کیوں چائے کی یاد آتی ہے آپ کو؟
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #449 تو کیا آدھ گھنٹے بعد آنی چاہیے؟ میں دن میں دس بارہ کپ تو پی ہی جاتا ہوں۔ ابھی پھر جا رہا ہوں۔
ف فہیم لائبریرین نومبر 15، 2010 #450 ناعمہ عزیز نے کہا: ہاں جی پورے دو منٹ کرتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید کرتا ہوں کہ پھر تو صاف ہی رہتے ہوں گے
ناعمہ عزیز نے کہا: ہاں جی پورے دو منٹ کرتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید کرتا ہوں کہ پھر تو صاف ہی رہتے ہوں گے
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 16، 2010 #453 fahim نے کہا: امید کرتا ہوں کہ پھر تو صاف ہی رہتے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا رہتے ہوں تو؟
fahim نے کہا: امید کرتا ہوں کہ پھر تو صاف ہی رہتے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا رہتے ہوں تو؟
خوشی محفلین نومبر 16، 2010 #459 یہ آپ کیا ساری عمر کلاس میں جاتے رہے گے کیا پاکستانی فلموں کے ہیرو ہو گئے ھیں
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2010 #460 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں جب میں آتی ہوں تب سب کہاں ہوتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے آنے کا وقت ایسا ہے کہ سب خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں۔
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں جب میں آتی ہوں تب سب کہاں ہوتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے آنے کا وقت ایسا ہے کہ سب خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں۔