وعلیکم السلام۔ کون سے بھائی لوگ۔ ممبئی والے، کراچی والے یا پھر لندن والے۔
ف فہیم لائبریرین اکتوبر 2، 2010 #201 وعلیکم السلام۔ کون سے بھائی لوگ۔ ممبئی والے، کراچی والے یا پھر لندن والے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #206 زینب نے کہا: میں کچھ بھی نہیں سوچ رہی قسمے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچو گی بھی کیسے؟ کیونکہ سوچنے کے لیے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ تمہارے پاس ہے نہیں۔
زینب نے کہا: میں کچھ بھی نہیں سوچ رہی قسمے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچو گی بھی کیسے؟ کیونکہ سوچنے کے لیے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ تمہارے پاس ہے نہیں۔
ف فہیم لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #207 زینب نے کہا: اوہ مار دی جی غصہ کیوں کرتے ہو۔۔۔۔۔دوسرا پاگل کہاں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ تمہارے خیال میں کیا میں پاگل خانے کا انچارچ ہوں۔ جو مجھے پاگلوں کا پتہ ہو۔
زینب نے کہا: اوہ مار دی جی غصہ کیوں کرتے ہو۔۔۔۔۔دوسرا پاگل کہاں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ تمہارے خیال میں کیا میں پاگل خانے کا انچارچ ہوں۔ جو مجھے پاگلوں کا پتہ ہو۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #209 شمشاد نے کہا: چند دن ٹھہر جاؤ۔ پنڈی میں تو اچھی خاصی ٹھنڈ ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے لگتا ہے پنڈی جان پڑے گا سردیا ن لینے۔
شمشاد نے کہا: چند دن ٹھہر جاؤ۔ پنڈی میں تو اچھی خاصی ٹھنڈ ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے لگتا ہے پنڈی جان پڑے گا سردیا ن لینے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 3، 2010 #212 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ کافی کوشش کی گئی ھے محفل کی رونق بڑھانے کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثلاً کیا کیا ؟؟؟؟
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ کافی کوشش کی گئی ھے محفل کی رونق بڑھانے کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثلاً کیا کیا ؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #213 کھانا تو خود ہی بنا لیا تھا، اب سوچ رہا کہ خوشی خوشی کھا لوں یا سزا کے طور پر کھاؤں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 3، 2010 #214 شمشاد بھائی ہم تو کھانا کھا چکے ہیں کسی اور کے یہاں مدعو تھے ورنہ شاید ہم بھی شامل ہو جاتے آپ کے ساتھ۔
شمشاد بھائی ہم تو کھانا کھا چکے ہیں کسی اور کے یہاں مدعو تھے ورنہ شاید ہم بھی شامل ہو جاتے آپ کے ساتھ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #215 زہے نصیب۔ بڑے شوق سے تشریف لائیں۔ کھانا اچھا ہی بنا تھا، میں نے بھی خوشی خوشی کھا لیا ہے۔
خوشی محفلین اکتوبر 3، 2010 #216 آج بڑے جملے دہرائے جا رھے ھیں خیر تو ھے شمشاد جی سعود سچ مچ بتا دون کیا؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم اکتوبر 3، 2010 #217 مرضی ہے آپ کی اپیا۔ ویسے میں غالباً سمجھ سکتا ہوں تھوڑا تھوڑا آپ کا اشارہ۔