آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

شمشاد

لائبریرین
کھانا تو خود ہی بنا لیا تھا، اب سوچ رہا کہ خوشی خوشی کھا لوں یا سزا کے طور پر کھاؤں۔
 
شمشاد بھائی ہم تو کھانا کھا چکے ہیں کسی اور کے یہاں مدعو تھے ورنہ شاید ہم بھی شامل ہو جاتے آپ کے ساتھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب۔ بڑے شوق سے تشریف لائیں۔

کھانا اچھا ہی بنا تھا، میں نے بھی خوشی خوشی کھا لیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top