آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، دانتوں کی جوڑی سے تو کام نہیں چلے گا، پوری بتیسی منگوائیں وہ بھی مستقل لگنے والی، ڈینچر سے بھی کام نہیں چلے گا :)
 
شمشاد

لائبریرین
ارے درویش بھائی آپ بھی ناں بس، آپ شاید دو دانت سمجھے ہیں، جبکہ میں نے اوپر نیچے کے دانتوں کی جوڑی مطلب پورے 32 دانتوں کی بات کی تھی۔
 
ahsan_gold

محفلین
یہ بات واقعی سوچنے والی ہے- کہیں اس ملک کے لوگوں نے کسی اللہ کے پیارے یا پیاروں کو تو نہیں ستایہ جو یہ تباہیاں،آفتیں اور قیامتیں ٹوٹ رہی ہیں۔
یہ ملک اسلام کا قلہ ہوتے ہوے بھی ان مصیبتوں کا شکار ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
ارے درویش بھائی آپ بھی ناں بس، آپ شاید دو دانت سمجھے ہیں، جبکہ میں نے اوپر نیچے کے دانتوں کی جوڑی مطلب پورے 32 دانتوں کی بات کی تھی۔

اچھا پھر تو ایک سپئیر بھی رکھ لیں، ویسے میں نے تو دیکھا ہے اب دانت پکے لگا دیے جاتے ہیں جو الگ نہیں ہوتے بلکہ اصل کی طرح لگ جاتے ہیں آپ بھی وہی لگوا لیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا پھر تو ایک سپئیر بھی رکھ لیں، ویسے میں نے تو دیکھا ہے اب دانت پکے لگا دیے جاتے ہیں جو الگ نہیں ہوتے بلکہ اصل کی طرح لگ جاتے ہیں آپ بھی وہی لگوا لیں :)

وہ لگوا تو لیں لیکن پھر مستقل ایک ہی آدمی کے استعمال میں رہیں گے جبکہ بتیسی دو چار آدمی باری باری استعمال کر سکتے ہیں۔ سمجھا کریں ناں۔ کم خرچ بالا نشیں۔
 
میم نون

محفلین
وہ لگوا تو لیں لیکن پھر مستقل ایک ہی آدمی کے استعمال میں رہیں گے جبکہ بتیسی دو چار آدمی باری باری استعمال کر سکتے ہیں۔ سمجھا کریں ناں۔ کم خرچ بالا نشیں۔

یہ تو پھر وہی بات ہو گئی کہ، سسرال جو جائے، نئی بتیسی وہ لگائے۔
 
میم نون

محفلین
میرا تو سسرال ہی نہیں ہے۔

ابھی سوچ رہا ہوں کہ کچھ سرچ ہی کر لی جائے نیٹ پر، لیکن کوئی موضوع ہی نہیں سمجھ میں آرہا کہ کس پر۔
 
شمشاد

لائبریرین
سسرال سب کے ہی موجود ہوتے ہیں، بس ڈھونڈنے کی بات ہے۔آپ کے بھی کہیں نہ کہیں تو موجود ہی ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top